Loading video...
Video Failed to Load
رجب بٹ کی ٹھکائی ۔۔۔۔۔🤣
34 Comments

آپ کی وال پر یہ ویوڈ دیکھ کر افسوس ہوا۔ اس تشدد کو کسی بھی طور پر جسٹیفائی نہیں کیا جا سکتا رجب بٹ کے کنٹینٹ سے مجھے بھی اختلاف ہے میں نے کبھی اس کو نہیں سنا۔ میں کسی بھی طور اس تشدد کو سپورٹ نہیں کرسکتا۔ اگر اس نے کچھ غلط کیا تھا۔ تو اس سے قانون کی زبان میں بات کی جاتی نا کہ ایسے۔

@Fahid_Tariq ہو سکتا ہے کہ یہ بھی اسکا کوئی ڈرامہ ہو تا کہ خبروں کی زینت بنے ۔۔۔🤔

اس ویڈیو کے دفاع میں آپ کا یہ جواز انتہائی کمزور ہے۔ چلیں مان لیتے ہے یہ ڈرامہ تھا پھر بھی کسی صورت اس کو سپورٹ نہیں کیا جاسکتا۔ آپ سے میرا ایک سوال ہے آپ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتی ہے۔ آپ بتائیں ہماری اس نظام کے ساتھ کیا لڑئی ہے؟ دوسرا سوال اگر یہ واقعہ کسی مہذب معاشرے میں یہاں آئین و قانون کی حکمرانی ہوتی۔ وہاں کے امن امان نافذ کرنے والے ادارے وہاں کی عدالتیں اس طرح کے واقع پر ایکشن لیتی یا چپ رہتی؟

رجب کی اس وڈیو کے بعد اس کی ٹھکائی ہونی ہی تھی

میں اسکا کوئی فین نہیں اور نا ہی اسکو پسند کرتا لیکن یہ غلط ہوا اور اپکو بھی ایسی پوسٹ نہیں کرنی چاہیے

بہت غلط بات ہے، اگر آپ ظلم کو سپورٹ کریں گی اور مظلوم کا مذاق اڑائیں گی تو آپ کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں۔

Don’t make fun of this . May be we don’t like his content but the thing is why layers are beating him on just criticism.

خان صاحب کی بھی ایسی ٹھکائی ہوئی تھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں گردن سے پکڑ کر لے گئے تھے.🤣🤣🤣

رجب کی ٹُھکائ وہ بھی رجب میں

Iska bhi maza hai, per jo maza Imran Niazi k ghaseety jaany wali video ka hai na, wo alag hi hai

یہ بالکل غلط ہوا ہے۔اپ کو ایسے رپورٹ نہیں کرنا چاہیے ، یہ بے شرم بے غیرت وکیل۔اس ظالم نظام کے سامنے ایسے کھڑے نہیں ہوتے اور نہ ہی غلط فیصلہ کرنے والے ججوں کے ساتھ ایسا کرتے ہے،ایک نہتے بندے کے سامنے اپنی طاقت دکھا رہے ہیں،لعنت

توبہ😢 یے کماتے ہیں آخر میں کے سڑکوں پے دھکے اور مکے کھاؤ برا لگا مجھے پر جو اسکی حرکتیں ہیں یے تو ہونا تھا

Nothing to laugh about! Dukh hota hai yeh sab dekh kr k qanoon k muhafiz he qanoon k dushman bne hue hain

Well done 🤣👍

جس ملک میں جنگل کا قانون چل رہا ہو وہاں پر ایسے معاملات ہونا ایسے واقعات ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے

قانون کے رکھوالون کی لا قانونیت ۔

tujhe follow kia tha imran khan ke liye or unfollow kr rha teri ye gatia post ke liye sharme on you 🖐️🖐️

چھبیسویں اور ستائسویں ترمیم پر خاموش رھنے والے ایک کمزور پر چڑھ دوڑے

جب عمران خان کی آزادی کی بات آتی تو وکلاء کا کردار انکی آذادی کے لئے خاطر خواہ نظر نہیں آتا۔ لیکن یہاں پر ایک نہتے شخص پر حملہ انتہائی غلط اقدام ہے ایسے واقعات پر ہمیں خوش نہیں ہونا چاہئے۔

رجب مجھے ہمیشہ سے مجھے اچھا نہیں لگتا لیکن یہ وکیل سب سے بڑے بغیرت ہیں ۔ کیا کیا نہیں ہوّا وکیلوں کے ساتھ ججوں کے ساتھ کسی نے اف تک نہیں کہا لیکن جہاں کمزور دیکھتا ہے وہاں یہ بدمعاشیہ دیکھاتے ہیں ۔ اسلئے پاکستان کا بیڑہ غرق ہے

اس میں ہسنے والی کیا بات ہے۔ ایسے ہی کام جب حکومت کرتی ہے تب کیوں رنڈی رونا مچایا ہوتا ہے۔ یاد رکھو جب تک ہم سب ہی ایک دوسرے کو شکار ہوتے دیکھ کر خوش ہوتے رہیں گے۔ تو باری باری سب کا نمبر لگے گا۔ تو تھوڑی شرم حیا کرو۔

جو لوگ اس ویڈیو کو “مزا” سمجھ کر پھیلا رہے ہیں، وہ صرف تماشائی نہیں وہ تشدد کے معاون ہیں۔ ویوز کے لیے کسی انسان کی تذلیل کو بیچنا نہ صحافت ہے، نہ activism۔ اگر رجب بٹ نے غلط بات کی تھی تو اس کا جواب دلیل،اور عدالت تھی۔ وکیل ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ قانون کو اپنے ہاتھ میں لے لیں

Acting hai sab.. ye Kia hath araam se rakh k maar raha hai.. bas news me Ana hai

سب پلانٹڈ لگ رہا ہے لیکن ائی ایس ائی وکیل میاں علی اشفاق اس پر کیس اپنے کلائنٹ کا کیس نہیں لڑے گا، وہ ایک بے ضرر وکیل ہے فیض حمید سے رجب بٹ تک 😆😆

This is no acceptable

انشاءاللہ جس نے ہمارے مرشد عمران احمد خان نیازی کے بارے میں بات کی وہ یوں ہی سڑکوں پہ ذلیل ہوگا میرے اللہ نے چاہا تو انشاءاللہ

Why can't these illetrate lawyers be charged legally for such an unlawful act done so openly?!

Ajeeb jhalat hai

اس ٹھکائی میں بھی ویوز لے اپنی ٹک ٹاک پر اور ڈالر کمائے گا

نہیں ہونی چاہیے تھی

This is ugly 😐 tbh!

Shameless

عمران خان کا حامی ہے ٹھکائی تو بنتی ہے

I think it’s just planted maybe rajab want to run from Pakistan and this will help him wakeeloo nay ager serious Mara hai to phir b zayadte hai
Related Videos
Sensitive content
رجب بٹ نے میری بہن کو پریگننسی کے دوران چیٹ کیا، رجب کے ماموں نے کہا رجب تو ایسا ہی رہے گا تم سوچ لو گھر بسانا ہے یا نہیں، عون شیخ کے اپنے بہنوئی معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور اس کی فیملی پر سنگین الزامات
Muqadas Farooq Awan
323,653 views • 6 months ago
