Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
رجیم چینج سے قبل اور ایک سال بعد کے معاشی اعداد و شمار:
137,764 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

پٹھان زندہ ہے❤️

75 سال ہو گئے کمپنی کا سکرپٹ نہیں بدلا۔۔ کبھی یہ غدار کبھی وہ غدار

Absolutely right 👍

بتی بنا کے لے لو یہ اعداوشمار ، تم اب نہ تین میں نہ تیرہ میں

Hamid Meer Against Pak Army

یہ جو روز کا تماشہ لگایا ہوا ہے انہوں نے ، معاشی صورتحال سے قوم کی توجہ ہٹانے کے لئے ہی لگایا ہوا ہے ۔

یوتھی عوام اور فوج میں نفرت ڈالنا اور پھر عسکری دفاعی جگہوں پر حملے کروانا کہاں کی وطنی وفاداری ھے یہ کام تو غداروں کے سرغنہ ھی کرتے اور کرواتے ھی ھیں حکیم سعید صاحب نے اور اسرار احمد صاحب نے بلکل درست کہا تھاکہ

بس کریں خان صاحب۔آزاد ملک کے غلام عوام۔ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیں۔شائد عادی ھو گئے ھیں۔آپ کے ساتھی بھی تو چوری کھانے والے نکلے خون دینے کا وقت آیا تو بھاگ گئے۔

Great job 👍♥️🇵🇰 great leader Imran Khan zindabad
