Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

رجیم چینج کے بعد فوکس نیوز پر تجزیہ

429,080 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von Momin Khan PTI
Momin Khan PTIvor 3 Jahren

عمران خان صاحب کی تاریخی الفاظ جو کہی صدیوں تک ہمارے کانوں میں گونجتی رہے گی یہی وجہ ہے خان امریکا کو پسند نہیں ہے

Profilbild von Saira PTI
Saira PTIvor 3 Jahren

امریکی رجیم چینج آپریشن ہو یا افغان وار امریکی آپریشن ہمیشہ ہماری بہادر افواج نے خوب ایمانداری سےلڑائی کی امریکہ سے ایسی وفاداری نبھائی کہ پوری دنیا اس وفا داری پر سلام پیش کرتی ہے جانوں کےنذرانے معیشت کےنذرانے ملکی اثاثوں کے نذرانے پیش نظر کئے گئے مشن ابھی جاری وطن قربان کریں گے

Profilbild von Umar Satti 🇵🇰
Umar Satti 🇵🇰vor 3 Jahren

پاکستان میں روسی سفیر نے کہا کہ اگر اندر سے سب نہ کرتے تو امریکی مداخلت سازش کے باوجود وہ ہٹا نہیں سکتے تھے لیکن دوسرے لفظوں میں کہ کہا کہ اندر سے شامل ہوکر سب کیا تو ہٹایا گیا ۔

Profilbild von Hαѕѕαи 🌟 ♕ 𝐈𝐊 𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫
Hαѕѕαи 🌟 ♕ 𝐈𝐊 𝐋𝐨𝐯𝐞𝐫vor 3 Jahren

مہنگائی مارچ دیکھنا چاہتے ہوتو ایک بار فضل الرحمان کے بیٹے سے وزارت چھین کر دیکھو پورا آسمان سر پر اٹھالے گا 😐 آزمائش شرط ہے

Profilbild von Umar Satti 🇵🇰
Umar Satti 🇵🇰vor 3 Jahren

آج مریم نواز کہتی 28 نومبر تک ہماری حکومت نہیں تھی کبظی کہتی اب نہیں ہے ۔ جب عدم اعتماد کے وقت سب موجودہ حکومت والے ن لیگ صحافی دانشور کہتے تھے کہ اسٹیبشلمنٹ نیوٹرل ہے سب نیوٹرل ہیں ۔ اس وقت ارشد شریف مرحوم کہتا تھا پسِ آئینہ کوئی اور ہے 😑💔

Profilbild von adeel khan lal
adeel khan lalvor 3 Jahren

باجوا نے ٹھیک بیان دیا تھا عمران خان اور PTI اگر تھوڑے عرصے وزیر اعظم رھے تو ملک کے لیئے خطرناک ہوتے مگر یہ ملک امریکہ ھے جس کا پالتو باجوا اور اس کے حواری ہیں اپنے گہناؤنے مقاصد کے لیئے باجوا نے پی ڈی ایم کو ملا کر پورے ملک اور قوم کی ایسی تیسی کردی امریکی یہی بول رھے ہیں

Ähnliche Videos