Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

رجیم چینج کے اثرات

104,943 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

Alina Noor's profile picture
Alina Noor1 year ago

#ناحق_قید_کے_600_دن ظالم حکومت!

Solar Heavy's profile picture
Solar Heavy1 year ago

space meets sound

Shahid's profile picture
Shahid1 year ago

Zindabaad

Ch Asif Hamaiyon's profile picture
Ch Asif Hamaiyon1 year ago

خان کا سنہرا دور ہر کسی کو یاد آئے گا خان کہتا تھا کہ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن پاکستانیوں تم نہیں کر پاو گے ، آج حالات سب کے سامنے ہیں

Haider Ali's profile picture
Haider Ali1 year ago

اپنی عوام کو رہنے کے لیے چھت، لنگر خانے، اچھی صحت کے لیے دس لاکھ کا ہیلتھ کارڈ دینے والا عمران خان غازی پچھلے 600 دنوں سے ابوجہل کی ناجائز اولادوں کی قید میں ہے۔ پاکستانی قوم کو سوچنا چاہیے کہ یزید کے خوف سے کب تک ڈر کے گھروں میں بیٹھے رہیں گے ؟؟ #ناحق_قید_کے_600_دن

Northern Point's profile picture
Northern Point1 year ago

Free meal and accommodations plus free health care were good initiatives of Imran Khan

F Zouq M's profile picture
F Zouq M1 year ago

وہ وقت جب آسیہ مسیح کو باہر بھیجا گیا تھا.. وہ وقت جب کشمیر کو بیچا گیا تھا.. وہ وقت جب ملک ڈیفالٹ کرنے والا تھا.. وہ وقت جب فسطائیت عروج پر تھی.. وہ وقت جب دہشتگردوں کو پاکستان میں آباد کیا گیا تھا .. وہ وقت جب ابھینندن کو رہا کیا گیا تھا .. سب کچھ یاد ہے ہمیں #گیلا_تیتر صاحب

Shahid's profile picture
Shahid1 year ago

خان کے دور میں اوپن ھارٹ سرجریاں فری میں ھوئی ھیں،

Liaqatali's profile picture
Liaqatali1 year ago

جھوٹ بولنے کی بھی حد ھے ہم پشاور میں رھتے ہیں ڈاکٹر تو اول ہسپتال میں ہوتا نہیں ھے کمپوڈر کو سفید کوٹ پہنا کر بٹھایا ہوتا ھے اور اپنی سمجھ کے مطابق مریضوں کو دوائیاں لکھتاھے جنہیں مریض کے لواحقین بازار سے خرید کر لاتے ہیں

Related Videos