Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ساڈا دل جے لاہوریا 🩷
84,446 просмотров • 9 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 29

مسکراتا لاھور 😍

ایسے تو لوگ عید پر بھی نہیں نکلتے جیسے بسنت پر نکلے ہیں مریم نواز شریف کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے عوام کے سروں پر 😍😍😍😍

جھوٹی مکار عورت تم کل بسنت کنسل کر چکی تھی

آدھی ملک غم میں مبتلا ہے اور تم مناؤ خوشی حرامخور خاندان

میری بہن لاہور تو پھر بھی لاہور ہے لیکن میرے شہر بہاول نگر کو اپ نے لاہور سے بھی زیادہ پیارا بنا دیا ہے شکریہ میری بہن آپکا

After a long time, Punjab smiles again. Reviving colours, culture, and celebration, CM Punjab Maryam Nawaz’s initiative has brought renewed joy and positive energy to the people, reminding everyone that festivals unite hearts and brighten communities. 💛

پنجاب کی فضاؤں میں رنگ، خوشبو اور خوشیوں کی واپسی… بسنت صرف ایک تہوار نہیں بلکہ زندہ دل لاہور اور خوشحال پنجاب کی پہچان ہے 🪁💛 بچے، بوڑھے، جوان، مائیں، بہنیں، امیر و غریب، حامی اور ناقد سب ایک ہی آسمان تلے مسکراتے نظر آ رہے ہیں۔ اختلاف اپنی جگہ مگر خوشی سب کی مشترکہ ہے، اور یہ وہ لمحہ ہے جب پنجاب پھر سے زندہ محسوس ہو رہا ہے۔ مریم نواز شریف کی قیادت میں بسنت کی رونقوں کی بحالی نے ثابت کیا کہ جب نیت عوام کی خوشیوں سے جڑی ہو تو شہر بھی جگمگا اٹھتے ہیں اور دل بھی۔ پنجاب آج رنگوں میں نہیں، امید میں اُڑ رہا ہے۔

میڈم اس فیسٹیول کو اگلے سال پورے پنجاب کیلئے کھولیں تاکہ یہ غموں کی ستائی ہوئی عوام کچھ خوشیاں بانٹیں اور آپ دعائوں کی مستحق ٹھہریں 🙏🏻

یہ فلسطین نہیں ،پاکستان ہے ان معصوموں کے جنازے بہت بھاری ہیں

خدا کرے میری ارض پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

From its heritage to its people, Lahore carries a beauty that words can never fully capture. Truly one of a kind. 🥰🥰

@MirzaMajeed لاھور ہی پنجاب نہیں اگر اپنے خوشامدی ٹولے کی فریب کاریوں سے فرصت ملے تو باقی پنجاب کا بھی خیال کر لیں

انسان تو سب ہیں لیکن انسانیت ابھی بھی کہیں زندہ ہے لیکن یہ بے حس نہیں احساس تو ہوا ان صاحب کو

مریم نواز یقین کریں کہ آج کراچی کے پکے یوتھیے بھی آپکی تعریف کررہے ہیں یقیناً آپ قابل فخر ہیں

56 سال کی عمر میں بھرپور زندگی کا احساس ھوا شکریہ مریم نواز

یہ خوشی صرف لاہور ہی کیوں باقی شہریوں میں یہ جرم ہے کیوں باقی لوگوں انسان نہیں یا صرف لاہور یوں کو گمراہ کرنا ہے

یہ رویہ بے حسی کی انتہا ہے۔ اسلام آباد میں خون بہا، جنازے اٹھے، اور ایک دن بعد پنجاب کی وزیرِاعلیٰ جگمگاتی روشنیوں اور جشن کی نمائش پوسٹ کر رہی ہیں۔ یہ قیادت نہیں، تماشہ ہے۔ جب ملک سوگ میں ہو تو حکمرانوں کا فرض ہوتا ہے کہ وہ دکھ میں شریک ہوں، جواب دہی دکھائیں، اور تحفظِ شہری پر بات کریں—نہ کہ تقریبات کی تشہیر کریں۔ یہ پیغام صاف ہے: اقتدار کی نمائش، عوام کے زخموں سے زیادہ اہم سمجھی جا رہی ہے۔ ایسی سیاست نہ دل جوڑتی ہے، نہ اعتماد بناتی ہے؛ یہ صرف فاصلے بڑھاتی ہے۔ اگر قیادت میں ذرا سا بھی احساسِ ذمہ داری ہے تو معذرت، سنجیدگی اور ٹھوس اقدامات نظر آنے چاہئیں—تصویریں نہیں۔ @pmlndigitalpk @pmln_org @PMLNPunjabPk @LahorePMLN @OfficialDGISPR @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MIshaqDar50 @HamidMirPAK @SaleemKhanSafi @jang_akhbar @geonews_urdu @BBCUrdu @indyurdu @Dawn_News @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @SindhCMHouse @MuradAliShahPPP @AseefaBZ @ANPMarkaz

شالا وسدا رہوے میرا سوہنا لاہور

تم مینڈیٹ چور ہو کمشنر چھٹہ کے مطابق

میم ایک بسنت کا تہوار کراچی کےسمندر پر منانے کا کر دیں، قسم سے کراچی والے ترسے ہوئے ہیں

Beautiful!

کچھ لوگ جل کے مر گئے چلو خوشی میں بسنت منائیں کچھ لوگ برف میں بے گھر ہوئے چلو خوشی میں بسنت منائیں کچھ لوگ بلوچستان میں مر گئے چلو خوشی میں بسنت منائیں الیکشن چوری ہو گئے چلو خوشی میں بسنت منائیں آئین، قانون اور عدالتیں تباہ ہوئے چلو خوشی میں بسنت منائیں

لہور لہور اے، جہنے لہور نی ویکھیا اوہ جمیاں ای نی ❤️ #BasantWithCMMaryam #Basant2026 #BasantFestival

Super CM PUNJAB MNS 💖💖💖💖

@JustusJoker ماشاللہ

سڑو شریکوں سڑو۔۔ مریم نواز زندہ باد

Lahore is Lahorifying

اللہ پاکستان کو آباد رکھے لاہور نے جس طرح دہشت گردوں کے خوف کو مسترد کر دیا یوتھیے صحافیوں کی پھیلائی ساری منفیت کو مسترد کر دیا وہ گھروں سے نکلے ہیں اور انجوائے کر رہے ہیں خوف کے بت اصل میں لاہوریوں نے توڑ دیے ہیں یوتھییے دہشت گردوں کے لیے وقت ماتم ہے

لاہور تو واقعی دل ہے
