Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

🚨بھارت کے نوئیڈا میں ایک ہندوتوا انتہاپسند اور اس کے ساتھیوں نے ایک مسلم نوجوان کو بے رحمی سے تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کے دوران توہین آمیز گانا چلا کر ویڈیو ریکارڈ کی اور بعد ازاں اسے سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔

23,666 görüntüleme • 7 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

ہم میں برداشت بلکل ختم ہو چکی ھے۔ پھر ہم گلہ کرتے ہیں کہ مقامی افراد سیاحوں کیساتھ بدتمیزی کرتے ہیں، مری میں انسانیت سوز واقعہ، کفن لینے جانے والے نوجوان پر سیاحوں کا تشدد، موٹرسائیکل بھی تباہ کر دی، مری میں ایک افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں اپنے مرحوم بھائی کے لیے کفن لینے جانے والے مقامی نوجوان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ نوجوان موٹرسائیکل پر سوار ہو کر اپنے گھر سے کفن لینے جا رہا تھا کیونکہ اس کے بھائی کا انتقال ہو چکا تھا اور گھر میں کہرام مچا ہوا تھا۔ راستے میں سیاحت کی غرض سے آنے والے افراد ایک ویگو ڈالے موجود تھے۔ نوجوان نے جلدی گزرنے کے لیے گاڑی سواروں سے راستہ دینے کی درخواست کی۔ معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ویگو ڈالے میں سوار افراد گاڑی سے اتر آئے اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور موٹر سائیکل بھی تباہ کر دی۔۔۔۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔

چوہدری شاہد محمود

60,175 görüntüleme • 2 ay önce