正在加载视频...
视频加载失败
سب سے بڑا بیغیرت؟؟؟ (مسلمان) یقین نہیں آتا تو سن لیں
64,005 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
10 条评论

@SamSamsaj3786 مولانا صاحب نے پوری اُمّتِ مُسلمہ کے رخسار پر ایک زنّاٹے دار تھپّڑ رسید کردیا حالانکہ ہماری طرح بے غیرتوں میں یہ خود بھی شامل ہیں ۔

@SamSamsaj3786 متفق

💪 Merica, we're taking it back. 💯 You like Trump, you know it, time to show it. ✅ T's for Trump here:

مولانا نے کوزے میں دریا بند کر دیا إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بلکل

مولانا صاحب نے سوئے ہوے مسلمانوں کو جگانے کے لیے بہت بڑی بات کہہ دی اللہ کریے کہ تمام مسلمان متحد ہو جائیں 52 اسلامی ممالک صرف آج ایک خبر جاری کر دے کہ ہم جہاد کا عام علان کرتے ہیں پوری دنیا میں امن ہو جاے گا مگر یہ غیرت آج کے مسلمان کو دے گا کون ؟؟؟

شور ہے ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود

Allama Sheik anwar Ali najfi sahb Mashahallah

Such hy muslim sub say bara bagirat hy

Totally agree… is sey behtar description ho nahi sakti thi…
