Loading video...
Video Failed to Load
سب سے گھٹیا ،نیچ،غلیظ اور مکروہ مخلوق کون ؟سنیئے ڈاکٹر مغیث صاحب سے 👇
44,837 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

ہر باشعور پاکستانی کے دل میں زخم بن چکا ہے۔ جب جج اپنی کرسیوں پر بیٹھ کر ظالموں کو بچائیں اور مظلوموں کو سزا دیں، تو وہ صرف عہدے کے ساتھ غداری نہیں کرتے، بلکہ خدا کی زمین پر عدل کے تصور کو قتل کرتے ہیں۔ سب سے نیچ مخلوق وہی ہے جو اللہ کے نام پر انصاف کرنے بیٹھے اور ظلم کا مہرہ بن جائے۔ پاکستان میں یہی ہو رہا ہے۔ عدلیہ اگر خاموش تماشائی بھی بنی رہے، تو تاریخ انہیں معاف نہیں کرے گی۔

سب سے عظیم مخلوق وہ ہے جو دین حق کے ساتھ کھڑی ہو اور سب سے نیچ، غلیظ، مکروہ اور ناپاک مخلوق وہ ہے جو انصاف کی کرسی پر بیٹھ کر ظلم کرے اور حق کو دبا دے

بددیانت ججز

اس بات پر غور کرنا ضروری ہے کہ یہ جج کیوں ابھی تک جسٹس منیر کے پیروکار ہیں؟ کیونکہ عوام نے ابھی تک ثابت نہیں کیا کہ وقت بدل چکا ہے۔ وہ گھروں سے نہیں نکلے، بہت بڑا طبقہ ابھی تک اس ہی طرز سے زندگی گزار رہا ہے جیسے ۲۰۲۲ سے پہلے گزارتا تھا۔ یعنی انکے مطابق پاکستان میں کچھ نہیں بدلا۔

مسلط شدہ اور بکائو نظام پر ارسطو نے بلکل ٹھیک کہا ہے

پاکستان میں تو سات لاکھ کا گروہ ہے سب سے نیچ غلیظ مکروہ

یعنی پاکستان کے جج

سو فیصد درست بات ہے اگر جج پھر بھی انصاف نہ دے سکے اسکو کم ازکم استعفیٰ دے دینا چاہیے ہے کیونکہ روز محشر اللّٰہ پاک کے سامنے صرف وہ ناانصافی کرنے والا جج ہوگا تیسرا کوئی بھی نہیں ۔اور کہنے کو پاکستان میں ایسے جج مسلمان ہیں جن کا ایمان ہی انکی سب سے بڑی کمزروی ھے

ہمارے ہاں 7 لاکھ اور ایک بدترین فوجی پائے جاتے ہیں۔

ایسا نا کریں ابھی ابھی تو ہمارے ججز حج کرکے آئے ہیں۔
Related Videos
Sensitive content
جہاز سے خواتین کی ننگی تصاویر پھنکوانے والے میاں صاحب بھی گھٹیا غلیظ اکاؤنٹ کو فالو کرنے والی مریم بھی گھٹیا۔۔۔
Falak Javaid Khan
16,047 views • 1 year ago
