正在加载视频...
视频加载失败
سب لوگ اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں۔
336,985 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

I can feel the tension in the air. Something is up.

@OfficialDPRPP @NHMPofficial @ICT_Police @OfficialDGISPR @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan یہ لوگ ایسے ہی لوگوں کو اکٹھا کرتے ہیں، پھر انتشار پھیلاتے ہیں ! کل سے ان کو پھر کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے ؟؟؟؟؟ آزادانہ اور دعوت عام ؟؟؟؟ کہ اسلا م آباد پہنچیں ؟؟؟ #ہتھوڑا_گردی_نامنظور

آزادی یا موت۔۔۔ بات ختم۔۔۔

يار يہ ہو کيا رہا ہمارے خاں کو کتّوں کی طرح زليل کر رہے کبھی يہ بينچ کبھی وُہ بينچ 😂

چلو چلو اسلام آباد چلو

حماد اظہر کس حیثیت میں بُلٹ پروف اور بم پروف چیپ کا NOC لے سکتا ہے اور گھوم سکتا ہے؟

@ARYSabirShakir پی ٹی آئی پنڈی ڈویژن اور مری اسلام آباد کی لیڈرشپ کہیں نظر نہیں آ رہی آج اگر صرف ان اضلاع سے پی ٹی آئی لیڈر شپ عوام کو متحرک کر کے اسلام آباد لے آئے تو عمران خان کی جان بچائی جا سکتی ہے نہیں تو ہم نے ساری زندگی انہی شریفوں، زرداریوں اور ان کرپٹ جرنیلوں کی غلامی کرنی ہے ۔

اوہ ۔۔MA MA 👀 evil eye off

جی حماد صاحب دیگر ہدہات بھی اس وڈیو میں بیان کریے نا جو آپ واٹسپ پر ہدہات دے رہیں ھے
相关视频
اسلام آباد جگہ جگہ اسلام آباد اور راولپنڈی کے لوگوں کی طرف سے استقبال
Naya Pakistan
207,384 次观看 • 1 年前
