Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سب ڈرامے باز اور سیاسی ٹھگ ہیں 💔 #Bannu
46,842 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

میڈیا پر بے شمار لغنت 🖐️

بہت خوب بھائی جی kpk govt کہاں ہے۔ ؟

موبایئل نیٹ ورک بند ہے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے

آپ جس طرح صحیح بات کرتے ہیں باوجود اس کے کہ خان کے سپوٹر ہے لیکن پارٹی کے اندر ہر مفاد پرست پہ صحیح تنقید کرتے ہیں تو صبح شام آپکو دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں اور آپکو سلام ۔۔جاری

سوشل میڈیا کا دور ہے میرے لوگو کچھ بھی کرے اب ہم لوگ پیچھے نہیں ہٹنگے. ہمیں تشدد پر لانا چاہتے ہیں اگر ہم نے ہاتھ اٹھایا فر انکی چمڑے نکلنگے

اب ہم کشمیریوں کو آزاد نہیں آپ لوگوں کو آزاد ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے ہم کشمیری عنقریب آپ لوگوں کو آزاد کروائیں گے اور پھر سے واپس ہم ایک ملک بن جائیں گے بھارت سمیت 😎

بلکل درست متفق #BannuPeaceMarch

@Asifiqb34994430 Ya thek hai tiktok pa laga lein pabndi ap apni video yahn upload karin

آپ بہت زبردست انسان ہے آپ کے احساسات کو سلام ہے اللّٰہ اپکو لمبی زندگی عطاء فرمائے 🤲🤲 Love you aladeen by 💗💗
