正在加载视频...

视频加载失败

سب کو پارلیمنٹ سے اغواء کرکے نئی آئینی ترمیم لائے جائے کہ سب کو پارلیمنٹ سے گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ محسن نقوی اور عاصم منیر کا نیا پلان۔

66,698 次观看 • 6 天前 •via X (Twitter)

19 条评论

Jawad Khan 的头像
Jawad Khan6 天前

Asim munir gariftari was original

@khakzad 的头像
@khakzad6 天前

😆

ladyB 的头像
ladyB6 天前

Zabardast bro👍👍👍👍😂

Yusha 的头像
Yusha6 天前

Lol 😂

AHMAD Ali 的头像
AHMAD Ali6 天前

Absolutely 😁😁😁😁😁

راہ نوردِ شوق 的头像
راہ نوردِ شوق6 天前

محسن نقوی یہ بات مذاق میں کہی گئی ہے سیریس نہ لے لینا 💁🏼

Someone 的头像
Someone6 天前

Hahaha 🤣... Sabko 😂

AtifRaja 的头像
AtifRaja6 天前

😂😂😂😂

مریم 的头像
مریم6 天前

😂😂😂

Peace within 的头像
Peace within6 天前

🤣 🤣 🤣

Jawad Ali 的头像
Jawad Ali6 天前

🤣🤣🤣🤣

S Jawaid 的头像
S Jawaid6 天前

Hit the nail on the head! Perfect bro!

s.noor 的头像
s.noor6 天前

ذہنی پسماندگی کا شکار ویڈیوز بناکے دوسروں کی کردار کشی ہی کرسکتا ہے

shoaib khan 的头像
shoaib khan6 天前

yaar, next level

abc 的头像
abc6 天前

Hanha

Umar Rajput 的头像
Umar Rajput6 天前

لاسٹ والا مزے کا سین تھا کہ چوتیا مجھے نہیں

UMER SHAHEEN F16😎🚀 的头像
UMER SHAHEEN F16😎🚀6 天前

بھائی یہ گالی نہیں جیسا پہلے ہے آپ کا کانٹینٹ ایسے صاف شفاف عین مقصد رکھیں یہاں حوا کی بیٹیاں بھی ہیں مائیں بہنیں بیٹیاں پلیززززززز 🇵🇰🇵🇰😍😇🥰🙏🙏🙏

Malik 的头像
Malik6 天前

عاسم سور فوج

Zaib Khan 的头像
Zaib Khan6 天前

Ending scene 🤣🤣

相关视频

کہا جاتا ہے کہ ہم سیاست نہیں کرنا چاہتے، اور ہم سیاست میں نہیں ہیں۔ لیکن یہاں روزانہ جو فیصلے ہوتے ہیں، وہ جب تک جی ایچ کیو سے منظور نہیں ہوتے، جب تک جرنیل اُس کے لیے “ہاں” نہیں کرتے، ہم پارلیمنٹ میں بھی اُن فیصلوں پر عمل نہیں کر پاتے۔ یہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ اصل بااختیار ادارہ کون ہے — پارلیمنٹ یا ہماری ملٹری اسٹیبلشمنٹ؟ اگر واقعی پارلیمنٹ بااختیار ہے، تو پھر میں حیران ہوں کہ آنے والی ستائیسویں آئینی ترمیم کا مسودہ نہ پارلیمنٹ کے سامنے لایا گیا، نہ ہمیں بتایا گیا، اور نہ ہی کسی دوسری سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا گیا۔ چاہیے تو یہ تھا کہ اس مسودے پر عام بحث ہوتی، سیاسی قائدین کو بٹھایا جاتا، ان سے مشورہ کیا جاتا، اور پھر پارلیمنٹ میں اس پر کھلی بحث کے بعد فیصلہ کیا جاتا۔ تب ہم سمجھتے کہ واقعی پارلیمنٹ بااختیار ہے — چاہے وہ اپنی رائے سے اس میں ترامیم کرتی، یا اس مسودے کو منظور یا نامنظور کرتی۔ لیکن بدقسمتی سے آج ہم جس پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں، وہ خود بااختیار نہیں۔ ہمارے فیصلے پہلے کہیں اور ہوتے ہیں، اور بعد میں پارلیمنٹ میں لائے جاتے ہیں۔ لہٰذا آج کے اس موجودہ اجلاس میں، جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے میں یہ بات واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ ہم ستائیسویں آئینی ترمیم کے معاملے میں اپنا مؤقف صاف رکھتے ہیں۔ ہم اس آئینی ترمیم کے مسودے کو مستر کرتے ہیں جے یو آئی کسی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی۔ سنیٹر مولانا عطاء الرحمان

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

18,215 次观看 • 10 个月前