Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
سب کچھ عوام نے کرنا ہے تو پھر عوام ٹیکس کس بات کا دے رہے ہیں؟؟؟
38,630 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)
32 Kommentare

بہترین۔ یہئ رول عوام کا ھے کہہ ھم رلم و شعور کو کیسے استعمال کرتے۔ اللہ نے سوشل میڈئا کی زبان بہت مظبوط و اھم کردئ ھے اس وجہ سے ایسی چیزیں زیادہ سے زیادہ بنائیں اور پھیلائیں۔

یہ عذاب ھے،اجتماعی شعور کا،اور مختلف گروھوں اور جماعتوں میں تقسیم ھونےکا، جسکی وجہ سے عوام متحد ھوکر باھر نھیں نکلتی۔ابھی بھی جاھل عوام انھیں سابقہ چور سیکولر اور منافق ملاوءں کی جماعتوں پر بھروسہ کئے ھوئے ھے،جو 78 برس سے چورن نفاذ اسلام کا بیچتی ھیں جبکہ رکھیل اسٹیبلشمنٹ کی ھیں۔

@AsapTweetme

تو بائیکاٹ کر دو۔ ٹیکس نہ دو۔

@SyedZosheem یہ سب اٹھائے جائیں گے۔ اور باقی ڈر کر خاموش ہو جائیں گے

@Ch_IftikharMaan

سرکاری سکولز بھی

Tex danada deny k lia hai

@murtazawahab1 and @OfficialDGISPR boycott Gov and army kunts why we pay tax!

ویسے اس آیت کا بالا ویڈیو سے تعلق نہیں ، آیت کا شان نزول دیکھ لیں۔

اگر بھینس ہے تو گوبر پر ٹیکس بھول گئے کیا؟

it all started in 21,22 my dear

غریت نہیں اس لیے

بزدل قوم اسی قابل ہے

کام کرنے کا ٹیکس کون دے گا؟؟؟؟؟

Also put some light on kpk infrustructure development?

Very good message and. I wish the @GovtofPakistan @PmlnMedia @MediaCellPPP Amy listen your message. @TimeaOfficial

Allah gave us a beautiful financial system of Zakat, Karz e Hasna, Mudarba, Musharika, Halal, Haram.. Clear guideliness.. you bypassed them and made your own financial system.. now suffer

@AafiIfaaaafi @honey_eshaal بہن ماشا اللہ آپکی سب پوسٹیں ☝️❤️ہوتی ہیں خوش رہیںُ

Ager sary bahir nikal ky apna haq ly lain yu asi videos banany ki nobet na aye . Aik sath bahir niklo .

Lets say apka jazbat wala edit is true. Pakistan collects low to none income tax per capta. No proper centralized market in Pakistan. Many people enjoyed Water in Karachi but never seen water bill. Alot of Kundas all over Pakistan. Jitna Govt. Zimmedar hain utne hun bhi.

جب یہی بات تقریبا 70 پرسنٹ لوگوں کو سمجھ اگئی تو سب حالات ٹھیک ہو جائیں گے انشاءاللہ

کچھ ماہ اور صبر کریں ہمیں بہت کچھ دیکھنے اور سننے کو ملے گا آخر میں عرض کرتا چلوں جو۔ قومیں اپنے حقوق کے لیے کھڑی نہیں ھو سکتی انہیں ان چیزوں کا ھر صورت سامنا کرنا پڑتا ھے

👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

Goog to see the Nipal Type content. Waiting fot it so long …!! Lets see how far it goes.

Very well said

Very powerful video

@PPP_Org @MediaCellPPP @BakhtawarBZ

جس دن Tax لکھنا آگیا اس دن سمجھ آجائے گا

Good representation of 2018 to 2022 what an era it was

See and learn

یہ قوم ابھی بھی اس نظام کو قیامت سے ڈرانے کے لئے قیامت کی آیات سنا رہی ہے۔ جس کا مطلب یہ قوم اس نظام کو قیامت تک برداشت کرنے پر راضی ہے۔ اگر قیامت تک ظالموں کو مہلت ہوتی تو آج فرعون،ہامان،یزید زندہ ہوتے ثابت ہوا کے ظالم کے سامنے قومیں کھڑی ہوئی اور لڑیں اور ہم نہیں چاہتے لڑنا
