Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ستائیس ستمبر کو ٹی ٹونٹی نہیں ٹیسٹ میچ ہوگا، ہم ایک یا دو دن کیلئے آ رہے ہم مقصد کے حصول تک اسلام آباد میں بیٹھیں رہیں گے ہمارا مقصد عمران خان کو اس ناحق قید سے آزاد کروانا ہے اور ہم انشاءاللہ اپنے لیڈر کو آزاد کروا کے...

15,417 views • 3 days ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

ہم تین دن سے ادھر پارلیمنٹ ہاؤس میں ہیں. ہم نے تیس سال تحریکِ انصاف میں بہت بڑی جدوجہد کی ہے. ہم نے بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، اپنی جوانی اس تحریک کو وقف کی ہے. عمران خان کے ساتھ رشتہ بڑے اور چھوٹے بھائیوں جیسا ہے. ہم ایک مقصد کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں. عمران خان کے ساتھ ہمارا جو تعلق اور رشتہ ہے، وہ بھی ایک مقصد کے لیے ہے. محمود خان اچکزئی صاحب نے تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کو مشاورت کے لیے بلایا. مشاورت سے یہ فیصلہ ہوا کہ ہم نے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنے کے لیے بیٹھنا ہے. ہم نمازِ جمعہ کے بعد ادھر آئے تو انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کو تالے لگا دیے. پارلیمنٹ لاجز اور خیبر پختونخوا ہاؤس کی بھی تالہ بندی کی گئی، ہم تین جگہوں پر بیٹھ گئے. ہم سادہ سا مطالبہ کر رہے ہیں اور ہمارا دھرنا عمران خان کی صحت کے لیے ہے. عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے. عمران خان نے خود علامہ صاحب اور اچکزئی صاحب کو ذمہ داری سونپی ہے. ہم نے عمران خان کے حکم پر ان دونوں شخصیات کا ساتھ دینا ہے. محمود خان نے کہا ہے کہ اگر انہیں اکیلے بھی بیٹھنا پڑا تو بیٹھیں گے. ایک بات واضح ہے کہ عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے. حکومت کو مجبور کریں گے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کرے.

Asad Qaiser

21,957 views • 6 months ago