Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سرگودھا: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل آفریدی Naeem Haider Panjutha کی رہائشگاہ پہنچے، جہاں پارٹی کارکنان اور مقامی رہنماؤں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ استقبال کیا۔ اس موقع پر اراکینِ اسمبلی اور پنجاب کے اہم سیاسی رہنما بھی ہمراہ تھے۔ وزیر اعلیٰ Sohail Afridi نے کارکنان...

16,071 Aufrufe • vor 8 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بنوں کی تحصیل بکاخیل میں دہشتگردی کے المناک واقعے میں شہید ہونے والے انصاف یوتھ ونگ تحصیل بکاخیل کے صدر نصیب الرحمٰن، ان کے صاحبزادے اور دیگر ساتھیوں کی رہائشگاہ جا کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ نے شہداء کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا کی۔ وزیرِ اعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کٹھن اور دکھ بھری گھڑی میں حکومتِ خیبر پختونخوا اور وہ خود متاثرہ خاندان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ انہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ جہاں بھی ضرورت پڑی، حکومت مکمل مدد فراہم کرے گی۔ شہداء کے لواحقین نے وزیرِ اعلیٰ کی آمد، ہمدردی اور اظہارِ یکجہتی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق اور حوصلہ عطا کرے، آمین۔

Shafi Jan

15,788 Aufrufe • vor 7 Monaten