正在加载视频...

视频加载失败

سزا ہوگی تو منڈیلا بن جائے گا نکالا گیا تو ملک سے طتو خُمینی بن جائے گا

303,087 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑨𝒔𝒎𝒂𝒕 𝑺𝒉𝒂𝒉 的头像
𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑨𝒔𝒎𝒂𝒕 𝑺𝒉𝒂𝒉2 年前

عمران خان اس قوم کی امیدہے،اوراب تک اسٹیبلشمنٹ کے پاس خان کے علاوہ کوئی چوائس نہیں ،عمران خان کی آنے کی وجہ عوام ہے جودنیاکی ہرطاقت تسلیم کرنے کوتیارہے

Abbas Khan 的头像
Abbas Khan2 年前

انور مقصود صاحب کھرے اور دانا انسان ہیں دریا کو کوزے میں بند کر دیتے ہیں

Sabeen Malik سبین ملک 的头像
Sabeen Malik سبین ملک2 年前

عمران خان عشق پاکستان ہیے جیل میں ڈال دے نام لینے پر پابندی لگا دے پر تاریخ میں ایک روشن ستارے کی طرح چمکے گے ایسا ستارہ جس نے اپنے کو فنا کر دیا پاکستان کو روشن کرنے کے لیے اور اب کوئ بھی عمران خان کی جگہ نہیں لے سکتا نہ آنے والے مستقبل میں لے سکے گا ۔

(محمد)MUHAMMAD 的头像
(محمد)MUHAMMAD2 年前

No doubt

Lion111🐅#*مجرم نیازی لعنت تم پر*# 的头像
Lion111🐅#*مجرم نیازی لعنت تم پر*#2 年前

اگر مر گیا تو راکھ بن کر نالہ لئی میں بہہ جائے گا زندہ رہا تو پاگل ہو کر باقی زندگی پاگل خانے میں گزارے گا سزا ہوگئی تو فالج زدہ ہوکر ایڑیاں رگڑ رگڑ کر کتے کی موت مرے گا اٹک کا قیدی 804 اس پر لعنت بےشمار

Nisar Ali 的头像
Nisar Ali2 年前

قران و حدیث کی رو سے اکثریت ہمیشہ فاسق و فاجروں کی ہوتی ہے۔ لہذا یوتھیوں کی اکثریت ہے اطمینان رکھے

ڈاکٹر شہزاد 的头像
ڈاکٹر شہزاد2 年前

یہ پاکستان ہے ایران نہيں دستی صاحب پتہ نہيں سب لیڈران جیل میں جا کر ہی خمینی بننا یاد آجاتا ہے اقتدار میں یاداشت انکی کھو جاتی ہے

pro Pakistani 的头像
pro Pakistani2 年前

لیکن شاید یوتھ ٹک ٹاک دیکھ دیکھ کر کھسی ہو گئی ہے

Lahori Munda 的头像
Lahori Munda2 年前

اندازے بیاں اگرچہ مختلف ہے لیکن ان کی ہر بات سو فیصد سچ ہے۔ اللہ رحم کرے سر پر کہ ان کو بھی نہ اٹھا لیا جائے۔

相关视频