Loading video...
Video Failed to Load
سمبڑیال کی صورتحال عوام کا جم غفیر
196,289 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

شکریہ سمبڑیال ۔۔ آپ نے آج حقیقت میں ن لیگ کو پنجاب میں دفن کر دیا۔

عوام کے فیصلے کی توہین ہی کرنی ہے تو پھر الیکشن کا ڈرامہ کیوں ؟

- Come Around

@AmmadQureshi31

گھٹیہ لوگ عوامی مینڈیٹ کو چرانے پر لگے ہوئے ہیں

سانحہ 1971 کوئی 1 دن میں رونما نہیں ہوا تھا آہستہ آہستہ کئی سالوں میں نفرت اس حد تک پہنچی تھی اب پھر بلکل وہی حالات ہیں نفرت دن بدن کالے کرتوتوں کی وجہ سے بڑھ رہی ہے اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرمائے اس وقت جاہل ترین لوگ اقتدارکےایوانوں میں بیٹھے ہیں

Bravo ! Great people ma sha Allah

الیکشن جیتنے سے بھی زیادہ مزہ یوتھیوں کی چیخیں سُننے کا آ رہا۔۔ 😂😂😂😂

Dar family is hands in hand with culprits, after some naaray baazi they will diperse the crowd to please their masters. Nothing more will happen here

Jio sambrial tum log cheetey ho

جیسے جیسے ظلم بڑھے گا خوف ڈر ختم ہوتا جائے گا پہلے لوگ ایک دھمکی سے ڈر جاتے تھے آج لوگ اس کو مزاق کے طور پر لے رہے ہیں ایسےہی خوف ختم ہوگا لوگ گولی سے بھی نہیں ڈرین گے
