Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

استنبول میں عوام کا جم غفیر صدر ایردوان کا خطاب سن رہا ہے

1,130,351 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

گولی کیوں چلائی؟ profil fotoğrafı
گولی کیوں چلائی؟3 yıl önce

الحمدللہ فتح مبارک 🇵🇰❤️🇹🇷 #Erdogan #Turkey #ImranKhan #Pakistan

Dua Ali profil fotoğrafı
Dua Ali3 yıl önce

آپ کو نہیں لگتا یہ زیادہ بڑا جلسہ ہے؟

Captain Ali_Pti786 profil fotoğrafı
Captain Ali_Pti7863 yıl önce

الحمدللہ

عبدالرحمن profil fotoğrafı
عبدالرحمن3 yıl önce

طیب اردگان کو فتح مبارک یہ تو اچھا ہوا کہ اردگان ترکی میں ہے اگر پاکستان میں ہوتا تو اس کو بھی یہودی ایجنٹ کہ کر گھڈے لائن لگا دیا جاتا..!!

عَلمِ جمہور profil fotoğrafı
عَلمِ جمہور3 yıl önce

🇵🇰🇹🇷🇵🇰🇹🇷

Shahzad Gondal profil fotoğrafı
Shahzad Gondal3 yıl önce

Congratulations 🎉 to all 🇹🇷

Javeria Shah profil fotoğrafı
Javeria Shah3 yıl önce

خوش قسمت لوگ جن کو اپنا حکمران منتخب کرنےکا موقع ملا اور کامیاب ٹھہرے

Anwar Hussain profil fotoğrafı
Anwar Hussain3 yıl önce

@RTErdogan اسلام علیکم۔ آپ کو بہت بہت مبارک کو کہ آپ ترکی کہ دوبارہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔

Jay profil fotoğrafı
Jay3 yıl önce

Congratulations Erdoğan and all of Turkey for this giant win against all western propaganda. In the end its the nation who decides! 😊 happy for u all!

Atif Bin Yasrab profil fotoğrafı
Atif Bin Yasrab3 yıl önce

ترک عوام کی جیت کم از کم پاکستانی 🇵🇰 لوگوں کے دلوں💖 میں کچھ خوشی اور مسکراہٹ لے آئی ہے ... ورنہ اپنے ہی بھائیوں کے ظلم سے ہمارا دم گھٹ رہا ہے۔😭

Benzer Videolar

وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ کے درمیان خوشگوار انداز میں گفتگو ہوئی اور پاکستانی آموں کی بھی تعریف ہوئی صدر ایردوان کی حلف برداری کی تقریب سے روانگی کے موقع پر گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور صدر اور بیگم ایردوان میں دلچسپ گفتگو ہوئی میں اب واپس روانہ ہو رہا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے عوام آپ کے انتخاب پر بہت خوش ہیں، ترکی کے عوام سے بھی زیادہ، وزیراعظم شہباز شریف آپ کی دعوت کا بہت شکریہ، آپ نے اپنی خوشیوں میں ہمیں شریک کیا، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم نے صدر ایردوان کو کہا کہ ہم آپ تمام اہل خانہ کو مبارک پیش کرتے ہیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں آپ کے لئے آموں کا تحفہ لایا ہوں، وزیراعظم شہباز شریف آدھے آم اپنے بھائی اور آدھے اپنی بہن کے لئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف کی بات پر صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ بے ساختہ مسکرا دئیے اور شکریہ ادا کیا مجھے علم ہے کہ پاکستان کے آم بہت لذیذ اور میٹھے ہوتے ہیں، صدر ایردوان کا مسکراتے ہوئے جواب بیگم ایردوان نے بھی شکریہ ادا کیا صدر ایردوان نے تقریب میں آمد اور نیک تمناؤں کے اظہار پر وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کیا آپ کا شکریہ آپ تشریف لائے، صدر ایردوان ⁦#PMShehbazinTurkiye

PMLN

148,672 görüntüleme • 3 yıl önce