Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
علیمہ خان بھی باہر آگئی لاہور بھی نکل آیا ، عوام کا جم غفیر
185,087 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
9 Kommentare

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ* *اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ* *سیاہ رات نہیں لیتی نام ڈھلنے کا* *یہی تو وقت ہے سورج ترے نکلنے کا* ----------------- *دیکھ زنداں سے پرے رنگ چمن جوش بہار* *رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ* ----------------- *میرے سینے میں نہیں تو تیرے سینے میں سہی* *ہو کہیں بھی آگ لیکن آگ جلنی چاہئے* ----------------- *یہ کہہ کے دل نے مرے حوصلے بڑھائے ہیں* *غموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں* ----------------- *ابھی سے پاؤں کے چھالے نہ دیکھو* *ابھی یارو سفر کی ابتدا ہے* *خان صاحب زندہ باد* *پاکستان پائندہ باد*

500, 800, والے سوٹ کے بعد پیش خدمت ہے ڈالروں کے جوتے 👠

@samiabrahim اگر سارا پنجاب ایسے نکلتا رہا تو وہ دن دور نہیں جب خان ہمارے درمیان ہو گا انشاللہ۔

Aleema baji , more power to her

یا اللّٰہ پاکستان کی خیر فرما آمین

Good job Lahore

جم غفیر 😂😂😂

@IjazAhm62073308 LiKse

@AdvHameedAsghar کیتھے؟ لاہوری تو اپنے کاموں لگے ہوئے ہیں!!
