Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

سنا تھا کہ سندھ میں دنیا کا سب سے بڑا کارڈیک ہیلتھ نیٹ ورک ہے،جب خود وزٹ کیا تو معلوم ہوا دل کے مریضوں کے لیے 10 اسپتال بنائے گئے جہاں 25 لاکھ لوگوں کا سالانہ مفت علاج ہوتا ہے اور اب 1200 بیڈ کا نیا اسپتال تیار ہو...

85,234 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von 🇬🇧سپورٹس مین🇵🇰
🇬🇧سپورٹس مین🇵🇰vor 3 Jahren

@BBhuttoZardari مدثر بھائی اسی طرح کا ایک وزٹ کے پی کا تاکہ تقابلی جائزہ لیا جاسکے کہ کس صوبائی حکومت نے گزشتہ پندرہ سال میں وہاں صحت کے حوالے سے کیا کیا ہے۔

Profilbild von Mudasser Iqbal
Mudasser Iqbalvor 3 Jahren

@BBhuttoZardari بلکل یقینی طور پر،،

Profilbild von Mushtaque Ali Rahimoon
Mushtaque Ali Rahimoonvor 3 Jahren

@BBhuttoZardari #KhidmatMeinSabSayAgaySindh

Profilbild von immy khaan
immy khaanvor 3 Jahren

@BBhuttoZardari No doubt ho jin ko nhe pata ulti sedhy comment kr khud na kre un ke family ne se kisi ko heart ka issue ho phr pura pakistan chork nicvid hi aye gy free me lakho ka operation i m witness of this

Profilbild von Gillzahid
Gillzahidvor 3 Jahren

@BBhuttoZardari پنجاب میں رہنے والے صحافیوں نے کبھی سندھ کا دورہ نہیں کیا۔ لیکن ہمیشہ سندھ کے لیے روتے ہیں صرف پی پی پی کے لیے ان کے دماغ میں دشمنی ہیں۔ @nicvd کی طرح پاکستان میں ایک ہی اسپتال دکھائیں @IrshadBhatti336 @arifhameed15 @OryaMaqboolJan @Haroonn_natamam @chghussain

Profilbild von Syedain Imam
Syedain Imamvor 3 Jahren

@imdad_soomro @BBhuttoZardari آپکی ٹویٹ پڑھ کر قیقہہ لگانے کو جی چاہتا ہے۔ مکمل الیکشن کرواؤ اور گھو جاؤ

Profilbild von Dr. Saleem Siddiqi
Dr. Saleem Siddiqivor 3 Jahren

@BBhuttoZardari Laikin Nawaz Sharif Family and Zardaari Family go abroad for Heart Treatment - Shame

Profilbild von farukh shatif
farukh shatifvor 3 Jahren

@BBhuttoZardari At least there is something positive going on in the country. Thankx for reporting , supporting and tweeting

Profilbild von Raza Dharejo PPP (Official)
Raza Dharejo PPP (Official)vor 3 Jahren

@BBhuttoZardari Thanks PPP's Sindh Govt 🙏 #SindhHealth🙌🏻

Profilbild von DR LUQMAN QADIR
DR LUQMAN QADIRvor 3 Jahren

@BBhuttoZardari Masha Allah, great

Ähnliche Videos

سندھ کے ہسپتال پاکستان کے لیے باعث فخر ہیں امریکی خاتون کا سندھ میں جگر کی پیوندکاری کا کامیاب آپریشن اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ بہتر اور معیاری علاج کے لئیے سندھ حکومت کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ جولی نیمن نے گمبٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں علاج کی سہولیات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ’ہسپتال میں اعلٰی درجے کے انتظامات ہیں اور یہ دنیا بھر کے ان تمام ہسپتالوں سے بہتر ہے جہاں وہ جاچکی تھیں ۔ امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ گمبٹ میں علاج معالجہ اور ٹیسٹ بہت سستے ہیں اور یہ بہترین ہیلتھ کیئر سسٹم ہے۔اگر وہ یہ علاج امریکہ میں کراتیں تو مہینوں لگ جاتے، جبکہ یہاں انہیں ہسپتال میں علاج کی بہترین اور سستی سہولتیں فراہم کی گئیں۔ ضلع میرپور میرس کے چھوٹے سے شہر گمبٹ میں 2016 میں سندھ کا جگر کی پیوندکاری کا پہلا مرکز قائم کیا گیا تھا۔ گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ اس ہسپتال میں اب تک سینکڑوں افراد کا مفت علاج کیا جاچکا ہے۔‘ صحت کے شعبے میں سندھ حکومت کی خدمات سے ثابت ہوتا ہے سندھ صحت میں سب سےآگے۔

Naz Baloch

21,970 Aufrufe • vor 3 Jahren