Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یہ کس کس کو یاد ہے؟

267,161 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

ans profil fotoğrafı
ans3 yıl önce

اس پر لعنت بھیجتے جائیں پاکستانی بچوں کا فیوچر برباد کر دیا اس نے

Abdul Jabbar profil fotoğrafı
Abdul Jabbar3 yıl önce

🚨 پختوخواہ ٹو اسلام آباد اپڈیٹ 🚨 خیبر پختون خواہ کے لوگ اسلام آباد پہنچ گئے اس وقت کشمیر ہائی وے پر جگہ جگہ پولیس کے ساتھ مقابلہ جاری ہے پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی جا رہی ہے لیکن لوگ ڈٹے ہوئے ہیں 26 نمبر پر بھی پختون خواہ کے لوگوں اور پولیس میں شدید جھڑپ ہوئی پولیس نے لوگوں کی گاڑیاں توڑیں ٹوٹی گاڑیوں کے ساتھ اور تمام رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے لوگ اسلام آباد میں داخل ہو چکے ہیں پختون خواہ سے آئے لوگوں کے ساتھ خواتین کی بھی بہت بڑی تعداد ہے جو کہ حیران کن ہے وہاں انٹرنیٹ بند ہے اس لیے ویڈیوز اپلوڈ نہیں ہو رہی اسلام آباد کے لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے گھروں دکانوں اور دفاتر کے Wifi پاسورڈ ہٹا دیں تاکہ لوگ ویڈیوز اپلوڈ کر سکیں باقی پنڈی اسلام آباد والوں سے گزارش ہے کہ وہ بھی گھروں سے نکلیں پختون خواہ پُہنچ چکے کشمیر ہائی وے پر اُن کو جوائن کریں

Ali Raza✪ profil fotoğrafı
Ali Raza✪3 yıl önce

کباڑ #غدار_قابض_فوج

Mahmood Siddiqui profil fotoğrafı
Mahmood Siddiqui3 yıl önce

Closely see, when people entered in #CoreCommander Lahore house, almost everything was already broken...

Waqar Raja profil fotoğrafı
Waqar Raja3 yıl önce

اور یہ یہی سمجھ رہے تھے کہ تحریک انصاف والے بھی باہر نہیں نکلیں گے۔۔ ابھی شکر کرو خان سلامت ہے 🙏🙏

سپاہی เɱ૨αɳ ҡɦαɳ ҡα profil fotoğrafı
سپاہی เɱ૨αɳ ҡɦαɳ ҡα3 yıl önce

عوام بہادر لیڈر کیلیے نکلتی ہے جو ہم نے عمران خان کیلیے عوام کو نکلتے دیکھا جو بھاگا نہیں ڈٹ کے کھڑا ہے 💪 ان چوروں کیلیے ایک 🐩 بھی نہیں نکلا کیوں کے سب کو معلوم تھا یہ بھاگ جاٸیں گے اور یہ بھاگے بھی 👊

Epic Eras 17 profil fotoğrafı
Epic Eras 173 yıl önce

پٹواریوں کی اوقات ہی اتنی ہے

Xalim profil fotoğrafı
Xalim3 yıl önce

یہی فرق ہوتا ہے لیڈر اور گیدڑ کا

Benzer Videolar