Loading video...
Video Failed to Load
سنئے اس ڈاکٹر کو ظلے شاہ کا قتل کرنے کے بعد کیا ہوا
217,226 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

سب کو ماردو تاکہ آپ لوگوں کو سکون مل جائے۔ 😥😥

ظل شاہ کسی سے بھی پہلے اپنی رب کا بندہ تھا ! یہ جن ڈاکٹر صاحب کی آپ نے بات کی یہ اللہ کے بھی مجرم ہیں آپ نے ان کا جھوٹ پکڑا اللہ بھی وہ دیکھ رہا ہے! ہم اللہ سے انصاف مانگتے ہیں اس بیگناہ کی موت کا۔

Who is this gentleman? I respect and appreciate gravity of his moral character

پھر بھی کہتے ہیں کہ الیکشن کرانے کے حکومت کے پاس پیسے نہیں ہیں۔ @AonAbbasPTI @Asad_Umar @fawadchaudhry @Hammad_Azhar @IKTodayPk @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan @InsafPK @MusarratCheema @PTIDGKOFFICIAL @PTIofficial @zartajgulwazir @ShireenMazari1 @ShayanA2307

اللہ کی امان میں رہو بیٹا اللہ تمہاری حفاظت کرے آمین

وہ معصوم تھا اس کا خون رنگ لائے گا انشاء اللہ 🤲🏻

@dtnoorkhan بول کنجر

@Zafar26042146 زندہ شاہ کا قتل زرور رنگ لائے گا اور اس کے ذمہ داروں کی نسلیں عبرتناک انجام سے دوچار ہوگئی

اس وڈیو کو چاروں طرف پھیلاؤ
