Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
میرے دور میں جو ہوا اس کا ذمہ دار ہوں دھرنا صحیح ہوا یا غلط لیکن گولی نہیں چلائی کسی کو قتل نہیں کیا مگر اب جو ہوا اس کے حقائق بہت تلخ ہیں۔۔۔ شاہد خاقان عباسی۔۔۔
84,805 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

تحریک لبیک والوں کو مسجد میں کس نے شہید کیا؟؟؟وہ کس کے دور میں ہوا آسیہ ملعونہ کو کس نے بھگایا؟؟؟مسجد نبوی میں نعرے بازی کس نے کروائی بس اس دن سے ان پر اللہ پاک کا عذاب نازل ان کو موت بھی ہولناک آنی ۔ انشاء اللہ

Please check Dm ✅

804

باریک واردات شوباز اتنا تگڑا نہیں ہے

Q sub is ko promote kar rahy han

یہ بھی بڑی صفائی سے ملبہ حکومت پہ ڈال رہا ہے

@kashmrWantAzadi اپنا منہ دھونے کے لیے نیا پیادہ سامنے لایا گیا ہے اپنے ہاتھوں سے خون اتار کر صرف حکومت پر ڈالا جا رہا ہے اور کچھ بھی نہیں ہے

یہ خاک میری، یہ میرا وطن، ظلم کا سہنا نہ ہوگا سہن۔ گولی سے آواز دبائی گئی، لیکن چنگاری چھپائی نہ گئی۔ حق مانگیں گے، حق لیں گے، دل سے یہ زنجیریں توڑیں گے۔

سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلائی؟

کیسے جھوٹ بول رہا ہے حرامی اور تم عقل سے عاری یوتھن نے بھی مان لیا فیض اباد میں 8 لوگوں کو اسی کی حکومت میں گولیاں مار کر شہید کیا گیا تھا اور ہزاروں کو زخمی
