Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سو لندن کئ بطخ کو پھر نوازنے اور عہدہ دینے کا فیصلہ ہوا ہے اسی لئے نواز شریف سے جوڑ کر بٹھایا ہوا ہے نون لیگ کو بار بار گندے اور پلید برتن میں کھانا اچھا لگتا ہے پھر پٹوارئ منہ پکا کر کے کہتے حاقان کم ظرف اور... show more
82,886 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

مسلم لیگ نون نے ہی اسکو صحافی بنایا ہے بھئی ساتھ تو بٹھائیں گے ہی

نون لیگ اپنے ورکر کو عزت دینے والی جماعت نہیں یہاں ایسے ہی پیراشوٹرز کو نوازا جاتا ہے۔

جی اور پھر روتے بھی ہیں

🚨🐔 Your hen is missing, and there's no time to waste! Dive into this freaky rescue mission starting Freaky Trip now! 🎮 Join the adventure on: 🕹️ Nintendo Switch: 💻 Steam: #NintendoSwitch #Steam 🎥 Watch the trailer below! 👇

کل لندن میں قائدِ محترم میاں محمد نوازشریف صاحب نے صحافیوں سے ملاقات کی جس میں فرید قریشی،اسد ملک،عاتکہ رحمان، شمع جونیجو،سفینہ خان، اظہر جاوید، فرحان میر اور مرتضیٰ علی شاہ موجود تھے۔ یہ ویڈیو اس آف دی ریکارڈ میٹنگ جس میں پاکستان کی ترقی کے حوالے سے گفتگو کی گئی، اس کے بعد کی ہے

اور میاں صاحب نے فیصلہ کیا کہ ان کے ساتھ جوڑ کر کسی اس کی رلھی جائے ؟

Apki is bat sy agree krta hon Inko adat ha jan bojh kar gandgi me hath daly gy apni insult krway gy . Aur hamdardi k chakr me zleel hoty hain

مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ یہ جان بوجھ ایسے کرتے ہیں، تاکہ ان کی ذہنی قابلیت کا اندازہ ہو سکے۔

میاں صاحب کا کوئی صاحبزادہ چاچو پہ تو نہیں چلا گیا۔ 🤪

یہ ھیں ھی چبل انکے لئیے اپنا خون جلانا چھوڑ دیں انکو ھمیشہ انکی خوشامد پسند طبیعت نے مروایا ھے

بھائئ کوئئ خون نہی جلاتے بس نشاندہی کئ تاکپ سند رہے
