Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سٹوڈنٹس کا سخت اختجاج
264,390 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

یہ سال 2012 پشاور افغان گراؤنڈ کی ویڈیو ہے جب آئی ایس ایف کا کنونشن تھا اور خان صاحب مہمان نوازی تھے۔

بہترین تحریک جوش پیدا کردینے والی اللہ ہمارے لیڈر کو سرخرو فرما

@ImranRiazKhan

حافظ کو سخت ایکشن لینا چاہیے اور تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنا چاہیے جیسا کہ جنرل یحییٰ نے 1971 میں کیا تھا۔

@ARYSabirShakir نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804

@ImranRiazKhan اب احتجاج صرف اور صرف سڑکوں پر ہونا چاہئے ورنہ ان احتجاجوں سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔

بچارے پرانی ویڈیو لگانے پر مجبور ھوگے ہے

@ImranRiazKhan اگر یہی جوش مہنگائی کے وقت دکھایا ہوتا تو اب تک ہماری جان چھوٹ گئی ہوتی ان چوروں سے ۔۔۔۔ لیکن کہتے ہیں نا کہ دیر آید درست آید

ارشد تیرے خون سے انقلاب آئے گا ،❤️❤️❤️

حسنین تم اُردو ویسی ہی لکھتے ہو جیسی بولتے ہو۔ 🤮
