Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا
51,452 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 7

وتعزمن تشاء وتذل من تشاء بيدك الخير إنك على كل شيء قدير (اےخدا) اورتوجس کوچاہےعزت دے اورجسےچاہےذلیل کرے ہرطرح کی بھلائی تیرےہی ہاتھ ہے اوربےشک توہرچیزپرقادرہے @BBCUrdu @voaurdu @dw_urdu @mujibshami1 @HamidMirPAK @WusatUllahKhan @FrontlineKamran @NasimZehra @ZarrarKhuhro

پوری قوم کو مبارک باد پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو "بلے" کا نشان واپس کر دیا، چلیں اسی خوشی میں سب مجھے فالو بھی کر لیں اور فالو بیک لیں

بڑوہ

ٹرک الٹ گیا 🤣

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔ " میرے لیے اپنے عہدے پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں۔" "پلاٹ کی ادائیگی سیلری اکائونٹ سے کی، " جسٹس مظاہر نقوی کا شوکاز نوٹس کا جواب، الزامات کی تردید

ہر ایک جج قاضی فائز عیسیٰ نہیں کہ الزامات کا سامنا کرکے لڑیں اور خود کو بے گناہ ثابت کریں یہاں تو افتخارچودھری،ثاقب نثار،عظمت سعیدکھوسہ،اور مظاہرنقوی جیسے انصاف کے قاتل کالے بھیڑیے بھی موجود ہیں جن کے غلط فیصلوں سے ملک انتشار کا شکار ہوکر 20 سال پیچھے چلا گیا

We stand with naqvi sb

