正在加载视频...
视频加载失败
آئینی عدالت کیوں بنی؟ جسٹس علی باقر نجفی نے بتا دیا سپریم کورٹ نے کچھ فیصلے اختیارات سے تجاوز کر کے کیے، پالیسی میٹرز پر فیصلے کیے جو سپریم کورٹ کا کام نہیں تھا، اداروں کے اختیارات کو بائی پاس کیا گیا۔ جسٹس علی باقر نجفی
0 条评论
暂无评论
原始帖子的评论将显示在这里

