Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
سیاست جذبات کا کھیل نہیں بعض لوگ گھروں میں گرم انگیٹھی کے سامنے پاوں پھیلا کر گالیاں دیتے ہیں کہ بس آپ چڑھ دوڑیں ہمیں لوگوں کے بچے پیارے ہیں، انہیں ظالموں کے سامنے کھڑا کردیں کہ وہ ان کو گولیاں مارے؟ کسی کو یہ شوق پورا کرنا ہے... show more
42,000 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

اگر تمہیں ڈر لگتا ھے تو پیچھے ہٹ جاو، ہمیں خان سے زیادہ پیارا کوئی نہیں

خان صاحب کی زندگی چھینی جارہی ہےاور آپ یہاں پارلیمنٹ میں ڈرامےکر رہےہیں۔ جب وقت آتاسب ادھرآ کر بندہوجاتےہو۔ "عمران خان ٹھیک ہیں،8 فروری سےڈسٹریکشن ہے وغیرہ" غلط بیانی کرتے ہیں۔۔ آپ کوجان پیاری ہے،استعفیٰ دے اور جائیں۔ جنہوں نےسڑکیں بند کی ہیں انکی جان پیاری نہیں،سب انکا ساتھ دیں۔

اچکزئی انکل ۔ پوری پی ٹی آئی آپ کو گالیاں دے رہی ہے ۔ کاش آپ اس عمر میں یوتھیوں کے قریب نہ ہوتے تو آپ کی اتنی توہین اور تذلیل نہ ہوتی۔

مصلحت اور بے غیرتی کے درمیان بہت کم فاصلہ ہوتا ہے اچکزئی صاحب، یہ باتیں اس وقت کیوں یاد نہیں آتی جب اچکزئی قوم کی دو شاخوں حمیدزئی اور غیبزئی کی دشمنی میں آپ نے دو سو پشتونوں کی جانیں ضائع کروائی؟ آج پنجابی فوج کا سامنہ کرتے ہوئے آپ کو دوسروں کے بچے پیارے لگنے لگ گئے؟

اس قوم کے بچے بچانے کیلۓ عمران خان نے حقیقی آزادی کا نعرہ لگایا تھا جسکی وجہ سے وہ جیل میں ہے اور آپ اسے جیل میں چھوڑ دینا چاہتے ہیں اب تو 925 دن گزر گۓ، عمران خان صاحب ایک آنکھ کی بینائ کھو چکے ہیں۔ اب آپ کو اور کتنا وقت چاہیۓ؟؟؟؟؟

ڈی چوک پر گولیاں آپ بابوں کو نہیں لگیں۔کوئی بھی MNA وغیرہ نے گولی نہیں کھائی صرف عمران خان نے گولیاں بھی کھائیں اور جیل میں کئی سال سے قید پڑا ہوا ہے۔عوام کوگولیاں لگیں اور جان سے گئے سو اپنی بزدلی چھپانے کیلئے عوام پر طعنہ کسنا بند کریں۔انکو بس عوام کے ٹیکس پر عیاشی ہی کرنی ہے

لوگ ہی کہہ رہے ہیں سیاستدانوں نے تو اپنے بچے سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں ۔ ڈی چوک پر بھی قیادت تو بھاگ گئی تھی ،مرے تو لوگوں کے ہی بچے تھے اور لوگ تو پھر بھی نہیں بھاگے! لوگ ہی اب بھی کہہ رہے ہیں۔ سیاست آپ کے لئے ہی کھیل ہوگا، ہمارے لیے ہمارے لیڈر کی جان سے بڑھ کر کوئی نہیں!

ہمیں نہیں پیارے بچے، ہمیں نہیں پیاری اپنی جان ہمیں خان پیارا ہے ۔۔۔۔ وہ پاگل نہیں ہیں جو شاہراہیں بندکیے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔ انہیں جانوں کی پروا نہیں ہے انہیں خان کی پروا ہے ۔۔۔ آپکو ابھی بھی بچے پیارے ہیں تو آپ استفعی دیں اور گھر جائیں ۔۔۔۔

کمال ہے بابا جی کے جذبات نہ جانے کب جاگیں گے😅 او بابیو عمران خان کو جیل میں 925 دن ہو گۓ اٹھ جاؤ آپ بھی نیند سے

بہادر باپ کا بزدل بیٹا جسے وقت نے رینگنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ یہ سیاست نہیں کسی کی زندگی کا سوال ہے محترم ۔ جس کی آنکھ ایک مجرمانہ غفلت کا شکار ہوئ اور آپ بھی اس میں شامل تھے یہی جزبات تھے جنہوں نے فارم ۴۷ ایجاد کروایا ہے ۔ لیڈر چھوڑ جائیں تب گولی چلتی ہے ۔

محمود صاحب آپ سیاست کے جرنیل ہیں لیکن کیا کریں عمران خان کو بھی جیل مرتا نہیں دیکھ سکتے۔ یاد رکھیں اگر عمران خان کو ہار گئے تو پھر جیسا پنجاب کی عورتوں کی تذلیل ہوتی ہے ویسی پختون عورتوں کی بھی کریں گے، بنگال سے انکو کے لگی ہے عورتوں کی بے حرمتی کرنے کی

@AkMashal تو پھر خان کی رہائی کیسے ہوگیا جس مقصد کیلئے آپ کو اپوزیشن لیڈر بنایا گیا ہے اگر آپ لوگوں کے پاس لائحہ عمل ہی نہیں خان کی رہائی کا تو سائیڈ پے ہوجائیں

@SameerSaim01 اچکزئی صاحب یہ مت بھلیے گا کے آج آپکی عزت بھی عمران خان کی وجہ سے ہو رہی ہے ورنہ پچھلے پچاس سال سے آپکو کسی نے نہیں پوچھا!! عمران خان کو کچھ نہیں ہونا چاہیے! ب

مشرا میں اپ کو کہی بار بتایا یہ کم نسل لوگ ہے اپ ایک غیرت مند انسان ہو کیوں خود کو گندا کر رہے ہوں کیوں ان کم نسل لوگو سے خود کو گالیاں دلوا رہے ہو ۔۔اب بھی وقت ہے الگ ہو جاؤ

ہمارے مرشد کی بینائی چلی گئی ہے، اور آپ ہمیں مزید صبر کا بھاشن دے رہے ہو، یہی وقت ہے وفاداری نبھانے کا. آپ صرف آگے بڑھے پورا پاکستان پیچھے کھڑا ہوگا. موت یا آزادی!!!

سر جی ہر چیز کا وقت ہوتا ہے جب وقت گزر جاتا ہے پھر پچھتاوا رہ جاتا ہے۔ آگے ہی انتظار کر کر کے ایک آنکھ ضیاع ہو گئی اب کیا کروانا چاہتے ہیں انتظار کروا کر۔ بھٹو والا کام

اپنے گارنٹی دی تھی کہ خان صاحب بالکل ٹھیک ہے پر خان صاحب کی انکھ کی 85 فیصد بنائی جا چکی ہے اس کے بعد بھی اپ پارلیمنٹ کے اندر گرم کمروں میں بیٹھ کے دھرنا دے رہے ہو اور موبائل چلا رہے ہو

اووو چوہدری ۴ سال ہو گے ظلم و ستم کو خان کی آنکھ کی بینائی ۱۵ فیصد رہ گی اور تم کہہ رہے ہو ابھی بھی جزبات کو کنٹرول کرے

آپ نے اس دن کس کے کہنے پر کہا کس نے یقین آپ کو دلایا کہ کپتان ٹھیک ہیں لیکن کل سب حقیقت کھل گئی تو اب؟ پچھلے 4 سالوں سے مسلسل ہم مار کھا رہیں ہیں اور لاشیں اٹھا رہے ہیں اور آپ کہہ رہے ہو ہم اب بھی چپ کریں کس کا انتظار کریں !!!

ارے او چاچا اپنی جوانی والے فارمولے اب اس دور میں اپلائی کرنے چلے ہو تم چکے ہوئے کارتوس ہو اس سے زیادہ کچھ نہی چلو شاباش اپنا بوریا بستر سمیٹو تمھارے بس کا یہ کھیل نہی تم جاکر بس اللہ اللہ کرو چلو شاباش چادر پکڑو اور نکلو

Darpok aadmi you told us that Imran is fine last week. What have you achieved from 8th Feb call?

یہ یدی دا ایک سائیکل پر پوری پارٹی لیکر گھومتا ہوتا تھا اور پھر نیازی نے ٹرین کا ڈرائیور بنا دیا ، اسی لئے اوقات سے باہر ہو گیا نمک حرام افغانڈو

تم لوگوں کی اسی احتیاط کی وجہ سے عمران خان کی ایک انکھ چلی گئی عمران خان اس وقت تکلیف میں ہے تم لوگوں کو کرسیاں پر بٹھا کر عمران خان جیل کی چکی پیس رہا ہے. شرم اتی ہے تم لوگوں کو پٹھان کہتے ہوئے

بابا جی یہ تو بتاؤ پھر خان کی زندگی کی گارنٹی کی بات کس طرح کر دی آپ نے ؟ کوئ مذاق ہے کیا جو ان جھوٹے بےشرم جرنیلوں کی کہانیوں پر اعتبار کر لیا تھا 😐

سیاست جذبات کا کھیل بھی نہیں ہے اور سیاست بزدلوں کا کام بھی نہیں ہے سیاست تو اس وقت کرو نا جب تمہیں سیاسی ازادی ہو اس وقت تم ایک فیشس ریجیم کے اندر بیٹھے ہوئے ہو اور ہمارے لیے لیڈر کی انکھ جا رہی ہے جس پہ تم نے یقین دلایا تھا کہ اس کو کوئی bemari نہیں ہے کیونکہ تم ای

پاکستان میں بد امنی پچاس سال سے ہےجرنیلوں نے جناح لیاقت اور بھٹو کو قتل کیا بینظیر کو مارا۔قدیر خان کو زندہ درگور کیا اب عمران خان کی جان کے درپے ہیں۔اگر اب بھی آپ سیاست سے باہر نکل کر پاکستان کے لئیے نہیں سوچیں گے تو بہت دیر ہو جائے گی۔تاریخ آپ کو بزدلوں کی لسٹ میں پھینک دے گی

تو سیاست مروانے کا بھی نام نہیں ہے۔ رہنما کا مطلب ہی یہی ہوتا ہے جو فرنٹ سے لیڈ کرے ۔ لائحہ عمل دے ۔ سٹریٹجی دے۔ اگر کچھ نہیں کر سکتے ۔ سب اپنے اپنے عہدوں سے اتریں اور خان سے لاتعلقی کا اظہار کریں۔ باقی پھر انگیٹھیوں کے سامنے بیٹھنے والوں پہ چھوڑ دیں۔

میرے جو جزبات ہے وہ @salmanAraja صاحب کے چہرے کو دیکھ کر سمجھ لیں

نوجوانوں کو تمام معاملات اپنے ہاتھ میں لے لینا چاہیے ان بڈھوں نے کچھ نہیں کرنے دینا بنگالیوں نے ایسے ہی نہیں کامیابی حاصل کی نیپالیوں نے ایسے نہیں کامیابی حاصل کی پاکستان بھی قربانیاں دے کے بنا تھا

پھر تم لوگ صرف منہ ہی چلا سکتے ہو تو یہ منہ کا چلا ہے جو آپ لوگوں کو 2024 میں ووٹوں کی صورت میں ملا۔ اپنی اصل پہچانے اور رویہ بہادری والا اور پھر ہم تمہیں واپس سر پر بٹھائیں گے۔ورنہ تم سب میں اور غنڈہ پور میں کوئی فرق نہیں۔ #پاکستان_کو_رہا_کرو

یہ 'احتیاط' نہیں، بزدلی کا وہ لبادہ ہے جو آپ جیسے سیاستدان تب اوڑھ لیتے ہیں جب قوم کو قیادت کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔

اگر ہم آپ کے اسی بیان کو جنگ بدر کے تناظر میں دیکھیں تو بہت تضاد لگتا ہے - بندوقیں نہیں ایمان ہے جو تین سو تیرہ کو ایک ہزار کے مقابل کھڑا کرتا ہے - کیا عوام باہر نہیں نکلی - ہمیشہ نکلتی ہے اور نکلتی رہے گی - لیکن کہ رہبروں نے آخر میں لیٹ جانا ہے تو وہ کیوں نکلیں

سیاست بے غیرتی کا بھی کھیل نہیں ہے جتنی بے غیرتی اپ لوگوں نے دکھائی یہ بھی کوئی سیاست ہے 🤔

آپ بتا دیں کہ کیا کرنا ہے؟ صحت ٹھیک ہے کہ چکر میں تو بینائی چلی گئی، اب کیا کچھ اور جانے کا انتظار کریں؟؟ لوگوں کا کام ووٹ دینا تھا، ان نے بھرپور طریقے سے اپنا فرض پورا کیا،ہر کھمبے کا نشان ڈھونڈ ڈھونڈ کر، اس لئے کہ ہمارے ووٹ سے خان صاحب باہر آئیں گے! تو اور کتنا برداشت کریں؟
