Loading video...
Video Failed to Load
سیدھی فائرنگ ایسے کی گئی
555,652 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

کیا آپ نے کبھی ن لیگ پیپلز پارٹی یا فضل الرحمان کی جماعت کے لانگ مارچ ایسی بربریت دیکھی؟

کیا حکومت وہی شیل یوز کر رہی جو عمران نیازی کی حکومت نہتے مظاہرین کے لیے استعمال کرتی تھی؟ #DChowkProtest #نومبر24_یوم_انقلاب

نصرمن اللہ و فتح قریب 🇵🇰 #نومبر24_یوم_انقلاب #احتجاج_سے_انقلاب_تک

شہید رینجرز اہلکار کے بھائی کا بیان کیسے ظلم بپا ہے اس وقت

لیکن ایک تصویر کا رُخ یہ بھی ہے🫶🔥

پھر اسکے نتیجے ایسے آتے اور یہ نجانے کس ماں کے لال ہوتے💔💔

موجودہ حکومت نیازی دور حکومت کے مظالم کی روایت برقرار رکھتے ہوۓ۔ #DChowkProtest #نومبر24_یوم_انقلاب

عمران خان بھی ان کو سیدھا کرے گا 🔥⚡️

@Nazo_iNazo یہ پاکستانی اور مسلمان نہیں ہوسکتا یہ ضرور انڈیا یا اسرائیل سے پاکستانیوں کو مارنے کے لیے بلایا گیا دہشت گرد فورس ہے 😡
