Haleem Adil Sheikh's banner
Haleem Adil Sheikh's profile picture

Haleem Adil Sheikh

@HaleemAdil226,156 subscribers

Provincial President PTI Sindh, Former Leader of Opposition in Provincial Assembly of Sindh 🇵🇰 Member core & political committee PTI

Shorts

مسلسل 18 سالہ پیپلز پارٹی کے راج کا نتیجہ: پورا کچا ڈاکو راج میں ڈوبا ہوا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھیں — معصوم بچوں کو تاوان کیلئے اغوا کر کے تشدد کیا جا رہا ہے، ایک بچے کی ٹانگ پر گولی ماری گئی۔ اربوں روپے لاء اینڈ آرڈر پر لگانے کے باوجود، آج بھی کچے میں انسانیت روندی جا رہی ہے۔ ٹھیکہ پر ضلع اور تھانہ بانٹے جارہے ہیں ۔ کیا کوئی جواب دہ ہے؟

Sensitive content

133,981 просмотров

54 ارب کے فنڈ سے تیار ہونے والی یہ ہے زیر تعمیر شاہراہ بھٹو ، جوکہ ایک بارش میں میں لُڑھ گئی ۔

54 ارب کے فنڈ سے تیار ہونے والی یہ ہے زیر تعمیر شاہراہ بھٹو ، جوکہ ایک بارش میں میں لُڑھ گئی ۔

92,628 просмотров

مورو ٹول پلازہ سے پی ٹی آئی قافلہ آگے بڑھا تو سندھ پولیس کی گاڑیوں کی قطاریں لگی ہیں کہ کہیں تحریک انصاف کا قافلہ جلسے کے لیے نکل نہ جائے۔ بیشرموں سے کوئی پوچھے کچے کے ڈاکوؤں کے لیے یہ ناکہ بندیاں کیوں نہیں ہوتیں؟؟؟؟ #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

166,990 просмотров

کراچی والوں چھا گئے ہو ماشاءاللہ ۔۔۔ کراچی نے ثابت کردیا یہ شھر ہے کپتان کا

کراچی والوں چھا گئے ہو ماشاءاللہ ۔۔۔ کراچی نے ثابت کردیا یہ شھر ہے کپتان کا

57,765 просмотров

Not a criminal. Not a terrorist. This is Wajid Hussain, sitting MPA (PS-92 Landhi, PTI). Inside a public police station, Korangi Police brutally tortured him. His “crime”? He went to inquire about the illegal detention of PTI leaders Raja Azhar and Fahim Khan. He was beaten inside the SHO’s room of PS Awami Colony Distt Korangi. A diabetic patient, he was later dumped at a deserted location when his condition worsened. This is brutality under Bilawal Bhutto Zardari PPP rule in Sindh. The Pakistani nation demands answers. Amnesty International Human Rights Watch UN Human Rights FIDH ICRC HR Connect CPJ Asia Salman Akram Raja Aleema Khanum PTI

33,804 просмотров

دو مرتبہ وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی صاحب نو مئی کے متعدد مقدمات میں باعزت بری ہوچکے ہیں، مگر صرف دو کیسز میں ضمانت لٹکائے جانے کے باعث ناحق قید کے 925 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ انصاف میں تاخیر، انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔ #RleaseSMQ

25,144 просмотров

بیکری پر پُنہچنے والے بھائیوں سے درخواست ہے بیکری کے Donuts 🍩 ضرور انجوائے کریں مگر اسُ دلیر سیلز مین کے بارے میں ان بیکری والوں سے ضرور دریافت کریں ۔ اصل ستائیش کا ُمستحق وہ نوجوان ہے

بیکری پر پُنہچنے والے بھائیوں سے درخواست ہے بیکری کے Donuts 🍩 ضرور انجوائے کریں مگر اسُ دلیر سیلز مین کے بارے میں ان بیکری والوں سے ضرور دریافت کریں ۔ اصل ستائیش کا ُمستحق وہ نوجوان ہے

79,850 просмотров

سندھ حُکومت کی مہمان نوازی کی اعلئ مثال NOC کے باوجود باغ جناح جلسہ گاہ پر پولیس کا دھاوا ۔ کوئ شرم ہوتی ہے ۔ کوئ حیاء ہوتی ہے

سندھ حُکومت کی مہمان نوازی کی اعلئ مثال NOC کے باوجود باغ جناح جلسہ گاہ پر پولیس کا دھاوا ۔ کوئ شرم ہوتی ہے ۔ کوئ حیاء ہوتی ہے

25,075 просмотров

ہمارا بھائی، ہمارا غازی، ہمارا شہزادہ حیدر مجید آج کراچی پہنچے تو جیسے ہی انہیں ہماری گرفتاری کی خبر ملی، فوراً ہمیں چھڑوانے تھانے پہنچ گئے ہمیں ان پر فخر ہے Haider Majeed

ہمارا بھائی، ہمارا غازی، ہمارا شہزادہ حیدر مجید آج کراچی پہنچے تو جیسے ہی انہیں ہماری گرفتاری کی خبر ملی، فوراً ہمیں چھڑوانے تھانے پہنچ گئے ہمیں ان پر فخر ہے Haider Majeed

18,921 просмотров

حیدرآباد کمال کردیا زندھ باد

حیدرآباد کمال کردیا زندھ باد

16,256 просмотров

ہم اس وقت خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد سے اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف نکل رہے ہیں ہمارے سندھ سے 110 کے قریب امیدواران آئے ہوئے ہیں جس میں سے 51 ہمارے کراچی اور حیدرآباد سے فارم 45 کے ایم این ایز اور ایم پی ایز ہیں، #ReleaseKhanForPakistan

14,577 просмотров

Videos

HaleemAdil's profile picture

اذانیں تو دی جانی تھیں اور ہم سب تیار بھی تھے۔ لیکن گزشتہ رات تک ہمیں اس بات کا علم نہیں تھا۔ ایک عالمِ دین نے بتایا کہ “مشن نور” ایک متنازعہ نام ہے۔ میں نے یہ بات فوراً پولیٹیکل کمیٹی میں شیئر کی جہاں صاحبزادہ حامد رضا صاحب اور دیگر ساتھیوں نے بھی اس کی تائید کی۔ صاحبزادہ صاحب نے بھی علماء کرام سے تصدیق کی اور ہم سب نے معلوم کیا۔ سب نے یہی کہا کہ اس کی کڑیاں قادیانیت سے ملتی ہیں۔ چونکہ اذان پر کوئی اعتراض نہیں تھا بلکہ صرف نام متنازعہ تھا، اس لیے ضروری تھا کہ نام تبدیل کیا جائے۔ وقت بہت کم تھا، اس لیے پارٹی کے آفیشل اعلامیے کا انتظار کیے بغیر میں نے فوری طور پر اس نام کو رکوا دیا۔ یہ میرا فرض تھا کہ کسی بھی متنازعہ چیز کو آگے نہ بڑھنے دیا جائے۔ الحمدللہ آج صبح ہم نے سینیٹر نوراُلحق قادری صاحب سے بات کی، پوری پارٹی لیڈرشپ سے مشاورت ہوئی اور سب نے اتفاق کیا کہ اس کا نام بدل کر “حکمِ اذان” رکھا جائے۔ صرف ایک دن نہیں بلکہ 20 سے 24 ستمبر تک، چار دن متواتر ہر جگہ بھرپور انداز میں اذانیں دی جائیں گی، کیونکہ پاکستان پر بہت بڑی آزمائش ہے۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ معاملہ بہتر انداز میں حل ہو گیا۔ نوراُلحق قادری صاحب، جو کہ عمران خان صاحب کے فوکل پرسن برائے مذہبی امور ہیں، نے اس حوالے سے باقاعدہ بیان جاری کر دیا ہے جو پارٹی کا آفیشل مؤقف ہے۔ اس سے پہلے پارٹی کی طرف سے کوئی اعلامیہ نہیں تھا، لیکن اب ہے کہ اذانیں “حکمِ اذان” کے نام سے دی جائیں گی۔ جہاں تک میری ذات پر پروپیگنڈے کا تعلق ہے، مجھے اس کی پرواہ نہیں۔ میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں نے اذان پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا ، میرا اعتراض صرف نام پر تھا، اور الحمدللہ یہ درست انداز میں حل ہو گیا ہے۔ جو میرا موقف صحیح سمجھ رہے تھی اُنکا شُکریہ جو غلط سمجھ رہے تھے اُمید ہے اُنکو اب اندازہ ہوگیا ہوگا۔ PTI salman akram raja Aleema Khanum

Haleem Adil Sheikh

105,512 просмотров • 10 месяцев назад

HaleemAdil's profile picture

آج کراچی کے نوجوان علی جمیل شہید کے گھر جا کر ان کے والد جمیل صاحب، اہلِ خانہ اور اہلِ محلہ سے تعزیت کی، فاتحہ خوانی کی اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہوئے۔ اس موقع پر میرے ہمراہ پی ٹی آئی کراچی کے صدر راجا اظہر، سینئر نائب صدر فہیم خان، جنرل سیکرٹری ارسلان خالد اور پی ٹی آئی یوتھ ونگ کراچی کے سینئر نائب صدر ولید ہاشمی بھی موجود تھے۔ ایک باپ کے چہرے پر اپنے جوان بیٹے کی جدائی کا درد دیکھ کر دل انتہائی رنجیدہ ہوا۔ اس غم کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ علی جمیل اپنی اہلیہ اور معصوم بچوں کے ساتھ صرف سیر و تفریح کے لیے بلوچستان گئے تھے۔ انہیں کیا معلوم تھا کہ راستہ بھٹک جانے کے بعد وہ اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ ہو جائیں گے۔ گوگل میپس غلط راستہ دکھا سکتا ہے، مگر شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ریاست، حکومت اور سیکیورٹی اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ اس سانحے کا سب سے دردناک پہلو یہ ہے کہ یہ دہشت گرد انسان کہلانے کے بھی لائق نہیں۔ یہ درندے اور وحشی ہیں۔ ہماری روایات، خصوصاً بلوچ روایات، یہ سکھاتی ہیں کہ اگر کوئی مسافر راستہ بھٹک جائے تو اسے منزل تک پہنچایا جاتا ہے، اس کی حفاظت کی جاتی ہے، نہ کہ اسے بے رحمی سے قتل کر دیا جاتا ہے۔ ان دہشت گردوں نے نہ انسانیت کا خیال رکھا، نہ بلوچ مہمان نوازی کی روایات کا، اور نہ ہی معصوم بچوں اور ایک زخمی خاتون پر رحم کیا، جو پوری رات خوف، تکلیف اور بے بسی کے عالم میں مدد کی منتظر رہے۔ یہ بھی انتہائی تشویشناک اور قابلِ تحقیقات امر ہے کہ واقعے کے بعد کئی گھنٹوں تک بروقت ریسکیو اور ریاستی مدد کیوں نہ پہنچ سکی۔ بلوچستان حکومت، متعلقہ انتظامیہ اور پولیس کو اس تاخیر کی مکمل تحقیقات کرنی چاہئیں، ذمہ دار اہلکاروں کا تعین کیا جائے اور غفلت یا کوتاہی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ کسی خاندان کو ایسی اذیت نہ سہنی پڑے۔ ہم اس سفاک دہشت گردی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ علی جمیل شہید کے قاتلوں، ان کے سہولت کاروں اور اس واقعے میں کسی بھی سطح پر غفلت برتنے والوں کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اللہ تعالیٰ علی جمیل شہید کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جمیل صاحب، اہلِ خانہ اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ salman akram raja Sheikh Waqas Akram

Haleem Adil Sheikh

11,647 просмотров • 20 дней назад