Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

شعور زدہ نوجوان طبقہ گاڑی کے اندر بیٹھا ھوا ھے بوڑھا ڈرائیور گاڑی کو اکیلا دھکا لگا کر لیجا رہا ھے باہر نکل کر دھکا لگانا تو دور کی بات انکو اتنی توفیق نہیں ھوئی کہ نیچے اُتر کر گاڑی کا وزن ھی کم کر دیں یہی لوگ سوشل...

13,469 просмотров • 4 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اتوار بازار کے باہر شدید گرمی میں ایک آٹو گاڑی پارک تھی اندر ایک چھوٹا بچہ اکیلا بیٹھا تھا، دروازے لاک اور شیشے بند گاڑی کا مالک اسے اسی حالت میں چھوڑ کر بازار چلا گیا۔ وقت گزرتا گیا، گرمی بڑھتی گئی، اور بچہ گھبراہٹ اور سانس کی کمی کے باعث باہر نکلنے کی کوشش کرتا رہا اسی دوران ایک فیملی وہاں سے گزری انہوں نے بچے کی حالت دیکھی تو فوراً مدد کرنے کی کوشش کی، شیشہ نیچے کروانے کی کوشش کی، مگر گاڑی لاک ہونے کی وجہ سے وہ کچھ نہ کر سکے۔ تقریباً آدھے گھنٹے بعد گاڑی کا مالک واپس آیا، دروازہ کھولا، بچے کو باہر نکالا اور تھوڑی دیر ہوا لگوا کر اسے ساتھ لے کر چلا گیا سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر چند منٹ اور تاخیر ہو جاتی تو کیا ہو سکتا تھا؟ والدین سے گزارش ہے کہ شدید گرمی میں اپنے بچوں کو کبھی بھی بند گاڑی میں اکیلا نہ چھوڑیں یہ لاپرواہی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہےاگر بچوں کو ساتھ لاتے ہیں تو ان کی حفاظت اور نگرانی کو اولین ترجیح دیں ذمہ داری کا مظاہرہ کریں—ایک لمحے کی غفلت پوری زندگی کا نقصان بن سکتی ہے۔

Naseem Khaira

71,402 просмотров • 4 месяцев назад

پیپلز پارٹی جو کل تک خوش اسلوبی سے انتظامات کر رہی تھی اور بھرپور خیر مقدم بھی کیا جا رہا تھا آج جلسہ گاہ میں پولیس بھیج کر اس حقیقت کو خود عیاں کر دیا گیا کہ وہ کل کے عوامی جنون سے خائف ہو چکی ہے اس وقت پولیس نے ہمارے تمام راستے بند کر دیے ہیں سامان کو آگے لے جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی پورے علاقے کو مکمل محاصرے میں لے لیا گیا ہے حتی کہ جلسہ گاہ کے دروازے بھی بند کر دیے گئے ہیں ایم این اے فہیم خان نے جب سامان منگوانے کے لیے گاڑی طلب کی تو ڈرائیور کو دھمکایا گیا کہ آگے بڑھنے کی صورت میں گرفتار کر لیا جائے گا اس پر ایم این اے فہیم خان نے ڈرائیور کو ہٹا کر خود گاڑی چلائی ڈرائیور نے خوف کے عالم میں گاڑی روک دی تو فہیم خان نے چابی لے کر گاڑی کو دھکا دیتے ہوئے آگے بڑھایا اس وقت پولیس کی بھاری نفری جلسہ گاہ میں موجود ہے مگر پاکستان تحریک انصاف کے تمام قائدین اور کارکن اس عزم پر قائم ہیں کہ ہر صورت جلسہ ہو کر رہے گا

Agha Sheikh Sarwar

38,250 просмотров • 8 месяцев назад

پیٹرول ڈلوا کے بھاگنے کا پلان.😁 پمپ والے چچا کا "ایکشن موڈ آن ایک بھائی صاحب گاڑی میں آئے، آرام سے پیٹرول بھروایا، گاڑی سٹارٹ کرکے بھاگتے کی کوشش کی مگر انہیں کیا پتا تھا کہ آج ان کا مقابلہ پمپ کا راجہ بہادر سے ہونے والا ہے😁 چچا نے دیکھتے ہی دوڑ لگائی، جیسے کوئی اولمپک سپر سٹار ہو گاڑی کے ساتھ بھاگتے ہوئے ایک دم اندر چھلانگ لگا دی😁۔ گاڑی والا بھائی چیخ رہا تھا: "چچا جی اتارو نا چچا بولے: " بیٹا، پیٹرول تو بھروایا ہے، اب سواری بھی مکمل کرتے ہیں،😁 کافی دور تک "فری رائیڈ" دی، پھر گاڑی کو واپس پمپ پر لے آئے۔ وہاں پہنچ کر بھائی صاحب کا چہرہ دیکھنے والا تھا... جیسے امتحان میں ناکام ہو کر پرنسپل آفس میں کھڑا ہو! 😁 "گاڑی والے کا چہرہ دیکھ کر لگ رہا تھا کہ ابھی پیٹرول نہیں، شرم کا ٹینک بھر گیا ہے😁 "پیٹرول تو بھر لیا، مگر عزت کا لیٹر ختم ہو گیا بھائی!" "چچا نے دوڑ لگائی تو لگا 100 روپے لیٹر والا پیٹرول نہیں، 100 کلومیٹر فی گھنٹہ والا چچا ہے!"😁 "اب سے لوگ سوچیں گے: پیٹرول چوری کرنے سے پہلے چیک کر لو کہ آج ڈیوٹی پر کون ہے 😁 ایسے دلیر محنت کش چچاؤں کو سلام! جو دن رات تپتے دھوپ میں کھڑے رہ کر بھی اپنا حق نہیں چھوڑتے۔یہ ویڈیو اُن لوگوں کے لیے ہے جو سوچتے ہیں کہ "چھوٹی سی چوری" کوئی بات نہیں... بھائی، چوری چھوٹی نہیں ہوتی، بس شرم بڑی ہو جاتی ہے ایمانداری ہی اصل پیٹرول ہے زندگی کا، باقی سب دھواں ہے! ویڈیو دیکھی، ہنسے، رائے ضرور دیں اور شیئر کر دیں تاکہ مزید لوگوں کو سبق مل جائے۔#PetrolPumpDrama #ChachaHero #PakistanViral #HonestyIsTheBestPolicy #MazakiyaSabak #ViralVideo #RespectWorkers

چوہدری قاسم

56,947 просмотров • 2 месяцев назад