Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

شعیب اختر دنیا کا واحد ایسا باؤلر تھا جس کے بارے بڑے بڑے بیٹسمین خود اقرار کر چکے ییں کہ اس کا سامنا کرنے سے ہمیں ڈر لگتا تھا اور ایمپائر بھی ہمیں بولتے تھے اس سے مت الجھنا😂

21,326 Aufrufe • vor 3 Monaten •via X (Twitter)

6 Kommentare

Profilbild von Syed Azhar Hussain
Syed Azhar Hussainvor 3 Monaten

@Munawar03059761 نوجوت سنگھ سدھو تو ٹی وی پر کہہ چکا ہے کہ ہماری ٹانگیں کانپتی تھیں جب شعیب اختر سٹارٹ لے کر بھاگتا ہوا آتا تھا توہمیں اسکے قدموں کی دھپ دھپ اپنے سینے میں سنائی دیتی تھی۔

Profilbild von Hyper|RogueX ™
Hyper|RogueX ™vor 3 Monaten

شعیب اختر ایسی لیے تو راولپنڈی ایکسپریس سے مشہور ہے انتہائی تیز بولر

Profilbild von Abid Dhariwal
Abid Dhariwalvor 3 Monaten

@ZiaZiapk1 شعیب اختر پاکستان کا واحد باولر رہا ہے جس نے 100 سے کی سپیڈ سے باولنگ کی ہے اور دنیا کے تیز ترین باولر ہونے کا اعزاز حاصل کیا ابھی تک ان کا ریکارڈ قائم ہے جو ٹوٹ نہیں سکا دنیا کا ہر بیٹسمین اس کے سامنے گھبراہٹ کا شکار رہا ٹینڈولکر شعیب کے سامنے ہمیشہ نروس رہا ہے

Profilbild von Sports 360
Sports 360vor 3 Monaten

شعیب اختر واقعی ایک ڈراؤنے اور تیز ترین باؤلر تھے، جن کا سامنا بڑے بڑے بیٹسمینوں کے لیے بھی چیلنج تھا 🏏🔥

Profilbild von Dr.Aamir Rafiq
Dr.Aamir Rafiqvor 3 Monaten

Edited. Kohli never faced Shoaib Akhtar

Profilbild von Hussnain Awan
Hussnain Awanvor 3 Monaten

O bhai sb yaha chris Gyle ki shot ki baat ho reyi jb Virat aur RCB k liye aik sath batting krtey they

Ähnliche Videos

کیا عاصم منیر نے جب وہ گوجرانوالہ کور کمانڈر تھے ماسٹر ٹائیلز والوں سے 90 کروڑ کا بھتہ مانگا تھا ؟ اینکر نے یہ سوال جنرل امجد شعیب سے پوچھا کیونکہ جنرل امجد شعیب کے ماسٹر ٹائیلز والوں سے بڑے قریبی مراسم تھے جس کا اینکر اس انٹرویو میں زکر بھی کر رہا ہے امجد شعیب نے جواب دیا میں نے ماسٹر ٹائیلز والوں سے نہیں پوچھا لیکن میں نے اس سلسلے میں عاصم منیر سے پوچھا تھا اور اس نے اس بات سے انکار کیا کہ اس نے ماسٹر ٹائیلز سے نوے کروڑ کا بھتہ مانگا ہے یہ کیسے ممکن ہے جنرل امجد شعیب اپنے قریبی دوستوں سے یہ سوال نہ پوچھے کہ آپ سے کسی نے بھتہ مانگا ہے اور اس شخص سے پوچھے جس پر الزام لگا ہے، وہ تو یقیناً انکار کرے گا اس سے یہ تاثر لیا جا سکتا ہے کہ امجد شعیب نے اپنے قریبی دوستوں ماسٹر ٹائیلز والوں سے ضرور پوچھا ہوگا لیکن اس کا جواب وہ ملا ہو گا جو وہ TV پر نہیں بتا سکتے اگر ماسٹر ٹائیلز والوں نے اس سے انکار کیا ہوتا تو جنرل امجد شعیب اس انٹرویو میں اس کا زکر ضرور کرتے

Waqar khan

70,879 Aufrufe • vor 7 Monaten