Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

شوکت خانم کینسر اسپتال 💚

420,065 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 9

Фото профиля YASIR _HASSAN_KHAN
YASIR _HASSAN_KHAN3 лет назад

شکریہ عمران خان صاحب اللہ اپُکو لمبیی———-زندگی بھی اور ساتھ ساتھ اللہ خان صاب کو اپنے حفظ وامان میں بھی رکھیں @iqrarulhassan @fara_yousaf

Фото профиля Rashid Hashmi
Rashid Hashmi3 лет назад

عمران خان نے شوکت خانم کے چندے کی رقم سے سٹے بازی کا اعتراف کرلیا اور شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار کہہ رہا ہے کہ لوگوں کے چندے سے سٹہ کھیلنے والا عمران خان جس نے میاں نوازشریف سے 50 کروڑ لیکر شوکت خانم بنایا وہ جنتی ہے۔ اللہ ہو اکبر

Фото профиля گڑیا صدیقی
گڑیا صدیقی3 лет назад

کیا پورے پاکستان میں صرف ایک ادارہ ہے جسکی ہر وقت تشہیر فرض ہے ۔ اور کوئ ایک انسان جسکا مکمل فری کینسر علاج ہوا ہو؟ کب تک مفت والا جھوٹ بیچنا ہے ؟

Фото профиля عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰
عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰3 лет назад

ہمارا فخر ہے انڈس ہسپتال اور ایس آئی یو ٹی بن ہے جو بغیر کسی سیاست کے فری میں ہسپتال چلا رہے ہیں

Фото профиля Faisal Pasha
Faisal Pasha3 лет назад

اس سے بڑی صحافتی بددیانتی اور کیا ھوگی کہ شوکت خانم ھسپتال کا جب ذکر آتاھے تو اس میں میاں نوازشریف کے نام اور کام کو مائنس کردیاجاتاھے۔ 50 کروڑ سے لیکر ، زمین کی فراھمی اور مشینری کی ڈیوٹی فری امپورٹ تک یہ سب کام میاں نوازشریف نےکئے۔ زکوت چورتوچندے ڈکارکرآج تک سیاست میں لگارھاھے

Фото профиля ibne-siddiqui
ibne-siddiqui3 лет назад

منی لانڈرنگ کے اڈے کی پروموشن چل رہی ہے

Фото профиля 𝙈𝙧_𝘼𝙬𝙖𝙞𝙨125
𝙈𝙧_𝘼𝙬𝙖𝙞𝙨1253 лет назад

@iqrarulhassan پھر آپ کہتے ہو کہ مجھ پر تنقید کیوں ہوتی ہیں۔۔۔اس لئے ہوتی کیوں کہ آپ جھوٹ بولنے سے باز نہیں آتے

Фото профиля Mirha Babar💜
Mirha Babar💜3 лет назад

شوکت خانم ہسپتال کی کاوشوں کو دل سے خراج تحسین♥️اور بہت ساری دعائیں 🤲🏻

Фото профиля N Khan Swati 🔥
N Khan Swati 🔥3 лет назад

صحت کارڈ کے ذریعے علاج کیوں نہیں ہوتا وہاں؟؟؟ وہاں علاج فری کیوں نہیں ہے Siut اور Nicvd کی طرح کوئی غریب شخص وہاں علاج نہیں کرواسکتا

Похожие видео