Skip navigation
شکریہ پشاور
0:00 / 0:31

شکریہ پشاور

Shafi Jan

@ShafiJanPTI81K followers

Visit on X
11,851 likesDownloadOriginal post

60,571 views

شکریہ پشاور

30 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • Mohibullah Khan's profile picture

    @Mohibullahkhan_

    سہیل خان آفریدی کا آج کے جلسے کا سب سے پاورفل پیغام: اس کا، اُس کا، اُس کی ، یہ کیا ہے؟ تم نام کیوں نہیں لیتے؟ عمران احمد خان نیازی! عمران احمد خان نیازی! عمران احمد خان نیازی! #PeshawarJalsa #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی

    7 likes

  • TANVEER HUSSAIN 804🇵🇰🇪🇸's profile picture

    @javdanhussain

    🔥🔥🔥🔥 #ImranKhanisPakistan

    5 likes

  • kibria's profile picture

    @kibria10101

    پشاور نے آج تو بزدل ڈرپوک جرنیل کو اور ڈرا دیا پٹھانوں نے ثابت کیا زندہ قوم ہیں

    5 likes

  • Dr Abdul Amin OD's profile picture

    @DrAbdulAminOD1

    خیبرپختونخوا زندہ باد سہیل آفریدی زندہ باد ون اینڈ اونلی لیڈر آف مسلم اُمہ عمران احمد خان نیازی دی گریٹ زندہ باد پاکستان پائندہ باد

    2 likes

  • X's profile picture

    @AsaanKaar

    You’re welcome kaliwala!!!

    2 likes

  • MT Kahloon's profile picture

    @saytayyib

    ڈی جی ISPR نے اپنی پریس کانفرنس میں جو کچھ کہا، وہ اس کے منصب، آئینی دائرہ کار اور ادارہ جاتی حدود—تینوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ایک ترجمان کا کام معلومات دینا ہوتا ہے، سیاست میں جوتیاں مار کر کود پڑنا نہیں۔ یہ قدم نہ صرف غیر پیشہ ورانہ ہے بلکہ آئینی طور پر بھی ناقابلِ قبول ہے۔ قوم کے منتخب قائد عمران خان کے خلاف اس لہجے میں گفتگو کرنا کسی بھی سرکاری نوکر کو زیب نہیں دیتا۔ DGISPR کو قوم اور عمران خان دونوں سے معافی مانگنی چاہیے، کیونکہ یہ بیان ریاستی غیر جانبداری کے اصولوں کی دھجیاں اڑانے کے مترادف ہے۔ قوم ایسے بیانات کو کسی صورت معاف نہیں کرے گی۔ ادارے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چلتے ہیں، عوام کی تذلیل کے لئے نہیں۔ آئین، ریاست اور قوم کے ساتھ اس طرح کا رویہ کھلی بددیانتی ہے، اور اس پر جوابدہی ناگزیر ہے۔ آئینی حد پار کرنے والا ہر شخص جواب دہ ہوتا ہے، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ #پشاور_جلسہ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #PeshawarJalsa #StandWithImranKhan

    2 likes

  • Jamshed Khan's profile picture

    @JamshedKha86736

    ماشاءاللہ نوجوان عمران کو رہائی کرنے کے لیے بے تاب ہے

    2 likes

  • Abbasi's profile picture

    @Abbasi20566201

    جلسہ کا مقصد کیا تھا کھوتے دماغ یوتھئیے ۔وہاں تم لوگوں کی حکومت ہے ۔یہ سرکاری جلسہ کرنے کی کیا ضرورت تھی ہری پور میں محنت کرتے جہاں سے 42 ہزار ووٹوں سے ہارے ہیں ۔وہاں نوجوان کہاں گے تھے صوبہ کی حالت دیکھو ۔ بندر کے ہاتھ میں استرا ۔۔

    2 likes

  • AعmiR KhعN Niعzi's profile picture

    @AamirKhan456875

    عمران خان پاکستان کے سابق کپتان اور 1992 کے عالمی کپ فاتح ہیں، جنہوں نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد شوکت خانم ہسپتال جیسا فلاحی ادارہ قائم کیا۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور ملک کے 22ویں وزیر اعظم بھی رہ چکے ہیں۔

    1 like

  • Iglo ngebo's profile picture

    @IgloNgebo

    @SdqJaan We will wait for “Imran khan “

    1 like

  • Nosheen Baloch's profile picture

    @Nosheenbaloch6

    شکریہ پشاور شفیع جان کنگلے کو حیات آباد میں بنگلہ دلوانے کا شکریہ پشاور اس کنگلے کو کرپشن کا موقع دیا

    1 like

  • ZA's profile picture

    @ZAWITH786

    Leaders like Imran Khan come once in centuries. He is the Nelson Mandela of Pakistan. 90% of Pakistanis voted for him. These corrupt army generals stole his mandate. These generals want an army tout to be in the government so they can control him. Pakistan Army have not allowed a single elected government to complete its term since Pakistan was founded in 1947. These generals have hijacked the nation.

    1 like

  • Umer Hayat's profile picture

    @umerhayatdotcom

    Sawaal ye hai k ap ne 13 saal se is awaam ko Kya diya? Koi projects hi bta den sawai naray maarny k..

    1 like

  • معراج مروت's profile picture

    @MMrwt23466

    جن لوگوں کا ابھی راستے میں ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور جو زخمی ہوئے ہیں ان کے لیے دعا گو ہے. وزیراعلیٰ کو ان کے گھر تعزیت کے لیے جانا چاہیے....

    1 like

  • Bilal's profile picture

    @BilalmkBilal

    پشاور نے آج کھل کے عمران احمد خان نیازی کو اپنی حمایت اور محبت کا پیغام دیا۔ شکریہ پشاور۔

  • Sadaqat Hussain's profile picture

    @Sadaqat44651474

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • Touqeer Ahmed's profile picture

    @PTIGB_

    ❤️❤️🫰🫰🫰

  • Abdul Qaffi's profile picture

    @AbdulQaffi

    Please ab D chock k lia call day dain awam tayar ha inqlab k lia please es say pahlay ki dare hojayea

  • Sadia Ayyaz's profile picture

    @sadia_ayyaz

    Plz redirect your energy for imran khan’s release instead of doing these useless jalsas

  • عاصم شہزاد عباسی's profile picture

    @Asimabbasi1980

    جتنا مرضی شکریہ ادا کر لو پھر بھی کھوتا ذہنی مریض جل کے اندر ہی رہے گا