正在加载视频...
视频加载失败
صاحب اس جنون کو کیسے ہرا لو گے؟؟ عزت سے ہار مان جاؤ اب بس۔۔۔۔
9 条评论

Basharat Ali Awan1 年前
کیا وہ نیلے اسمان والا ان دعاؤں کو نہیں سن رہا یقینا سن رہا ہے

Shoaib@Baig1 年前
ڈفرز کو اب بھی سمجھ نہ آئے تو پھر ان کو خدا غرق کرے #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار #قومی_ہیرو_گنڈاپور

عام آدمی1 年前
ماشاء اللہ دل جیت لیا جی

🦋PTI🦋سونی خان🐐1 年前
عزت راس نہیں

alkhan1 年前
انا للّه و انا الیہ راجعون اس کے الفاظ سنو شوہر کے سامنے بول رهی ھے عمران کی محبت میں آئی ھوں ؟ اور شوہر سن کر بولتا ھے یہ جذبہ اللّه کی طرف سے آیا ھے ؟ میرا جسم میری مرضی میری گھڑی میری مرضی میری بیوی میری مرضی کیوں کہ انکی تو بیویاں سانجهی ھوتی ھیں ۔

Shanza (Our Leader Imran Khan)1 年前
@AAltaf2010 🫡🫡🫡🤲🤲♥️😭

The player1 年前
اللہ الحق ہے

KHAN1 年前
ہار اور جیت نہیں بس آئین کو تسلیم کرو اور اپنی اوقات میں رہو، تو عزت بھی ملے گی شہرت بھی اور اگر آئین کو نہیں مانتے تو صرف ذلت اور جوتے

good_boyji1 年前
زبردست جناب۔یاسلام
