Loading video...
Video Failed to Load
پورا مسودہ اگر منظر عام آگیا تو قیامت آجائیگی صاحبزادہ حامد رضا
154,568 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

اب آ ھی جائے۔۔۔ روز روز کی ذلالت سے تو بہتر ھے۔

علی امین گنڈاپور نے جو کہا، وہ کر دکھایا اور اپنا وعدہ نبھایا! 9 مئی کو پشاور میں شہید ہونے والے کارکنان کے خاندانوں کو سرکاری نوکریوں کے اپوائنٹمنٹ لیٹرز مل گئے۔ یہ ایک اہم اور قابلِ تحسین قدم ہے۔

جناب آپ لوگ عوام کی نمائندگی کس لئیے کررہے ہیں بتائیں عوام کو کیا مسودہ ہے اگر عوام سے چھپانا ہے تو ایوان میں کس کی نمائندگی کے لئیے ہیں آپ لوگ

کیوں ابلیس اور دجال پر پابندی لگنی ہے

یہ بھی وکھرا ہی جھوٹ پھیلاتا ہے

ہمیں پہلے بھی اس حکومت پر کوئی امید نہیں ہے

Imran Khan zindabad 😘💕😚

Haha kuin ka in sa parha jana nahin 😂

More than 50 amendments/additions in the constitution by a illegal government in a sneaky way without any/much deliberation. That would slave people by two families for a long time.

حامد رضا صاحب اس ملک میں قیامت ہی تو نہیں آتی
