正在加载视频...

视频加载失败

صدائے حقیقی آزادی! #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا

14,336 次观看 • 3 天前 •via X (Twitter)

7 条评论

M AbdALLAHⁱᴾⁱᵃⁿ🎖 的头像
M AbdALLAHⁱᴾⁱᵃⁿ🎖3 天前

میں پاکستان کی نئی اسٹیبلشمنٹ ہوں اور میرا نام ہے عمران احمد خان نیازی 🔥#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا

Akbar 的头像
Akbar3 天前

تینوں صوبوں کا ایک نیا ایک منصوبہ بنایا جائے ایک نیا کارڈ کھیلا جائے کہ تینوں صوبوں کا ایک ٹائم سیٹ کر دے ٹرانسپورٹر اور عوام کو ایک ٹائم سیٹ کر دیں کہ 27 ستمبر کو اس ٹائم کو اپ نے احتجاج میں ہو جانا ہے تو عوام کے لیے اسان ہوگا

Akbar 的头像
Akbar3 天前

جب ٹائم سیٹ ہوگا تو عام انسان کو پتہ ہوگا کہ اگر میں نکلوں گا مجھے پلیز اریسٹ کرنے ائے ایک بھی تو پیچھے جو ہے وہ عوام ا جائے گی اور پولیس کو پیچھے دہ کھیل دے گی تو کیونکہ لاکھوں لوگوں نے کروڑوں لوگ نکلیں گے کیونکہ ان کے پاس روڈ میپ اور ٹائم ہوگا

MT Kahloon 的头像
MT Kahloon2 天前

کیونکہ یہ پورا نظام ہی ناجائز ہے اور عوام کا مینڈیٹ چھین کر قائم کیا گیا ہے، اس لیے اس نظام کے تحت بنائی گئی عدالتوں اور من پسند بنیادوں پر مقرر کیے گئے ججز سے انصاف کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟ اب 27 ستمبر 2026 کو عوام عدالت لگائے گی اور #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا اور #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا

𑁍┊𝐁𝗼ຮ𝚜🔥 的头像
𑁍┊𝐁𝗼ຮ𝚜🔥3 天前

Pakistan, remember September 27! 🇵🇰🔥 Every chowk will carry the people’s voice. Every voice will demand justice. The struggle continues. ✊ #ستمبر27_ہرچوک_ڈی_چوک

IK Tiger ⁱᴾⁱᵃⁿ 的头像
IK Tiger ⁱᴾⁱᵃⁿ3 天前

حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا

ᵃˡ_ⁱⁿᵃᵐⁱʳᶻᵃ 的头像
ᵃˡ_ⁱⁿᵃᵐⁱʳᶻᵃ3 天前

🚨🚨 #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا

相关视频