Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

صلاح الدین ایوبی ایک ہی تھا گیا واپس نہیں آتا عمران خان گیا تو واپس نہیں اتا پرسنیلٹی ایک بہت بڑی چیز ہے اللّٰہ کسی کسی کو دیتا ہے، genuine ایک ہی ہوتا ہے اللہ نے عمران خان کو ایک بندہ بنا کر بھیجا ہے، #رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی

12,217 views • 9 months ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

پاکستان کے دانشور عمران خان کی رہائی سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟ اور لوگوں کو کیوں ڈرا رہے ہیں کہ عمران خان باہر آ گیا تو یہ ہو جائے وہ ہو ئے گا؟ سیاستدان آپس میں بیٹھ جائیں ورنہ مارشل لاء آ جائے گا؟ ایک بندہ جو اپنے کو بہت بڑا صحافی کہلواتا ہے وہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پاس ایک بہت بڑا ٹھیکہ لے کر آیا اور کہا کہ خان صاحب آپ نے ایک مہربانی کرنی ہے یہ ٹھیکہ فلاں ملک اور چلانی کمپنی کے ساتھ کرنا ہے عمران خان نے چیک کروایا تو وہ دو نمبر کام نکلا اور خان صاحب نے صحافی کو اللہ حافظ کہہ کر رخصت کر دیا، ایک اور صحافی آیا اور عمران خان سے کہا کہ یہ ایک سوسائٹی ہے اس کا این او سی چاہیئے، عمران خان نے چیک کروایا تو اس میں دو نمبری تھی خان صاحب نے کہا اللہ حافظ، ایک اور صحافی آیا کہ یہ ایک سوسائٹی ہے اس کی این او سی ہے عمران خان نے چیک کروایا تو دو نمبر تھی خان صاحب نے اللہ حافظ کر دیا، بہت سارے صحافیوں کو غیر ملکی دوروں کی عادت پڑی ہوئی تھی جو ایک ایک سال میں 4٫5 غیر ملکی دورے کرتے ہیں وہ عمران خان نے بند کروا دیئے لفافہ کسی کو ملتا نہیں تھا سرکاری دفاتر میں کسی کا ناجائز کام ہوتا نہیں تھا صحافیوں کو مفت کھانے سے لیکر ہر مفتے کی عادت پڑی ہوئی تھی جو عمران خان کے دور میں رک گئی، یہ چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے بک جاتے ہیں اس لیے عمران خان کا باہر آنا ان کے ذاتی مفاد میں نہیں ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

29,604 views • 18 days ago