#رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی

Love for IK in so many generations of Pakistan. Walking at the graduation ceremony with Imran Khan’s picture is a strong tribute. Other politicians can only dream of such things while IK being featured in graduations & special occasions is a norm now! #رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
Jibran Ilyas19,106 görüntüleme • 8 ay önce

یہ قوم اُن کے لیے زندہ ہے جو اسے عزت، وقار اور محبت دیں، اور پاکستان کی جان و دل سے وفاداری محترمہ شوکت خانم کی دلیر اولاد اور خاندان کے ساتھ ہے۔ یہ رشتہ چھوٹے دماغوں اور حقیر سوچ والے ذہنی مریضوں کی سوچ سے بہت اوپر کا رشتہ ہے۔ #رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی #نکلو_خان_بچاو_پاکستان_بچاو
PTI16,142 görüntüleme • 8 ay önce

عمران خان نے اب ایک بار پھر کھل کر اعلان کر دیا ہے کہ وہ مرتے دم تک غلامی قبول نہیں کریں گے، تو پھر ہم کیوں قبول کریں؟ ہم تو 25 کروڑ ہیں، ہم۔ کیسے ان چند کرپٹ اور بددماغ لوگوں کے آگے جھک جائیں؟ ہمیں ان سے لڑنا ہوگاـ #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں #رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
Tehreek-e-Insaf14,008 görüntüleme • 8 ay önce

یہ شخص ایک بزدل قوم کی خاطر پچھلے 867 دنوں سے موت کی چکی میں بند ہے 💔 #رسائی_نہیں_خان_کی_رہائی
Faisal Khan11,184 görüntüleme • 8 ay önce
Daha fazla içerik yok.

