Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ضروری اعلان 🚨
369,708 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

عمران خان کے جانثار حماد اظہر کا اعلان 🚨 " 15 تاریخ کو پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں ہر صورت احتجاج کرہی ہے، کیونکہ ان اس ناجائز فارم 47 کی حکومت نے ہماری، ہمارے کپتان کے ساتھ رسائی بند کردی " #عمران_خان_کی_فکر_ہے #خان_کی_حفاظت_یقینی_بناؤ

سب سے زیادہ خطرہ میری جان کو ہے لیکن احتجاج کو میں لیڈ کروں گا۔۔ پنجاب کا شیر @Hammad_Azhar

خان کی بہن نورین خانم کی گواہی۔۔۔ خان صاحب نے بہت سختی سے احتجاج کا کہا تھا لیکن ویسا نہیں ہوا جیسا وہ چاہتے تھے۔۔۔ ہیلو قیادت۔۔۔✋

سلیوٹ حماد بھائی 😍❤️

۹ ملکوں کے وزرائے اعظم یہاں ہوں گے اور اسی دن احتجاج کرنا ہے؟ چلو ٹھیک ہے، آجاؤ۔ لیکن پھر بھاگنا مت۔ فوج بھی کھڑی ہے، پولیس بھی کھڑی ہے اور رینجرز بھی۔ اب اگر نہ آئے، تو تم واقعی ایک بزدل انسان ہوگے!

جیو شیر حماد اظہر ❤️

آفرین۔۔۔👏

🚨 بھائی صاحب تھوڑی درستگی کرلیں۔ 👈👈 رسائی نہیں رہائی۔ شکریہ

How about we do protest in every city every town, block every highway, block every capillary that goes to every city and just choke the country unless they bring IK out

کوئی پولیس والا اس حکومت کی غیر قانونی حکم ماننے سے انکار کریں اور اسکو یہ حکومت نوکری سے نکال دیں تو میرا وعدہ ہے جب ہماری حکومت ائے گی تو سب سے پہلے ان پولیس والوں کو واپس بحال کرینگے اور وہ تنخواہ بھی واپس دیں دینگے۔ شہباز گل کا زبردست اعلان 🔥🔥
