Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

222,744 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Sir Ahmed Khokhar
Sir Ahmed Khokharvor 1 Jahr

حماد بھائی کا پیغام پورے ملک میں پھیلائیں

Profilbild von Tahir Malik
Tahir Malikvor 1 Jahr

انشاء اللہ جیت حق کی ہوگی

Profilbild von Saroorfiction
Saroorfictionvor 1 Jahr

حماد بھائی آپ فرنٹ سے لیڈ کریں عوام آپکے پیچھے کھڑی ہوگی

Profilbild von Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰vor 1 Jahr

خود سارا دن گھر میں چھپا ہوتا ہے اور ٹویٹر کے ذریعے دوسروں کے بچوں کو انقلاب لانے کا کہہ رہا ہوتا ہے پانچ دن کا فنانس منسٹر۔ فوج کے سامنے تم لوگوں کی گیلی ہوجاتی ہے، باتیں دیکھو۔ ڈرپوک لیڈرشپ!

Profilbild von Sadia Syed
Sadia Syedvor 1 Jahr

آپ کب باہر نکلیں گے ؟؟ جب دیکھو وڈیو پیغام ڈالتے رہتے ہو بھئ ۔ اور ہاں خبردار جو اس بار پھر کوئ کاروائ ڈالنے کی کوشش کی جیسے نو فروری کو لوگوں کو نکلنے سے روکا تھا ۔

Profilbild von Hamid Hussain
Hamid Hussainvor 1 Jahr

زبردست پیغام حماد اظہر صاحب کا مجھے امید ہے کہ پنجاب میں گراؤنڈ لیول پہ کام شروع کیا گیا ہوگا اور حماد اظہر صاحب اس پہ بھی نظر رکھے ہوئے ہونگے یہ احتجاج پنجاب اور پنجاب کی قیادت کا کڑا امتحان ہے

Profilbild von Geo Murshad
Geo Murshadvor 1 Jahr

خدا دا واسطہ جے ہن آپ وی نکل لینا

Profilbild von Haider Ali
Haider Alivor 1 Jahr

24 نومبر کو تمام پاکستانی شہری ایک قوم بن کر، عوام کا سمندر بن کر اسلام آباد پہنچے۔ متحد ہوکر نکلیں 1) قائد عمران خان کی رہائی کے لیے۔ 2) عدلیہ کی آزادی کے لیے۔ 3) تمام مظلوم سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے۔ 4) مینڈیٹ واپسے کے لیے۔ #نومبر24_خان_کی_کال #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

Profilbild von Ghulami Namanzoor
Ghulami Namanzoorvor 1 Jahr

گھروں سے باہر نکلو کمپین کرو ناکہ آرام سے گھر میں پڑے رہو اور ویڈیو کلپ بنا کر چل دیئے

Profilbild von Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر)
Abdul Jabbar Nasir (عبدالجبارناصر)vor 1 Jahr

یہ بندہ خود شریک نہیں ہوگا، بلکہ گرفتار ہوکر بچنے کی کوشش کرے گا، اس کا ماضی تو یہی ہے۔

Ähnliche Videos