正在加载视频...

视频加载失败

طیب اردگان کا ہسپتال سے گھر واپسی پر عوام کا جوش۔

546,599 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Sardar Behzad 的头像
Sardar Behzad3 年前

انشاللہ قائد محترم میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر عوام کا ایسا ہی جذبہ ہوگا ❤❤ @MaryamNSharif

Quratulain Jadoon 的头像
Quratulain Jadoon3 年前

@khadimh01881129 طیب اردوغان نے سر پر بالٹی نہی پہنی ہوئی اور اتنی پبلک میں سامنے کھڑا خطاب کررہا ہے کیسا لیڈر ہے جبکہ ایک امت مسلمہ کا لیڈر پاکستان میں بھی ہے جو باہر کالی بالٹی پہن کر نکلتا ہے

Umair Mari 的头像
Umair Mari3 年前

اللہ رب العزت ہمیں بھی ایسے حکمران رطا کرے جو نیک اور صالح ہوں.... جن میں اپنی قوم کی اہمیت کو سمجھنے اور عمل کرنے کی صلاحیت ہو.. مالاں کرپٹ #نامنظور

rehana nasreen 的头像
rehana nasreen3 年前

اور نواز شریف ذرا ملک میں آ کے دیکھے لگ پتہ جائے گا کہ کیسا استقبال ھوگا جوتوں سے؟

Faizan Ullah 的头像
Faizan Ullah3 年前

MashaAllah

Engr Adnan Khan 的头像
Engr Adnan Khan3 年前

اسرائیلی و یورپی غلام ایردوان ان شاء اللّٰہ شکست کھائے گا عمرانیہ فتنہ کی طرح یہ بھی سانپ ہے اس لئے اپوزیشن کی 6 جماعتوں جس میں دو مذہبی جماعتیں بھی شامل ہیں ایردوان کے خلاف ایک ہوگئے ہیں ۔

Zara Khan 的头像
Zara Khan3 年前

اس کو کہتے ہیں جس کے لیے پورا ملک دعا کرے اور سڑکوں پر نکل کے استقبال کرے ذندہ باد 🇵🇰🇵🇰

محمد وقاص اخونزادہ(افغان) 的头像
محمد وقاص اخونزادہ(افغان)3 年前

ترکی کا عمران خان

M.S. Rana 的头像
M.S. Rana3 年前

@nighatkhan_m Zabardast

Farzana Gul 的头像
Farzana Gul3 年前

MashaAllah. Sincerity and unity shown by people of Turky for their leader.

相关视频