Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

ظالم اپنے ہی قیدی کے خوف سے تھر تھر کانپ رہا ہے۔۔۔ 🔥

23,851 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)

8 Yorum

𝙁𝙖𝙧𝙧𝙞𝙨 𝘼𝙡𝙞 profil fotoğrafı
𝙁𝙖𝙧𝙧𝙞𝙨 𝘼𝙡𝙞1 yıl önce

قیدی عرش والے سے لو لگا کر کامیاب ہے جبکہ قوم ساری اسی عرش والے کو بھلا کر ساری امیدیں قیدی سے لگا رکھی ہیں کہ وہ بچائے گا " یہ بات سمجھ لو جب تک تم خود نہیں سدھرو گے کوئی عمران خان تمہاری نجات نہیں بن سکے گا " جو خود ظالم ہوں انکے مظلوموں والی مدد کے فیصلے نہیں ہوا کرتے۔۔۔۔

Mohammad Shahid profil fotoğrafı
Mohammad Shahid1 yıl önce

بے شک سر اس میں شک ہی نہیں ؟ اور اس طرح سے جیے کہ زندگی بسر نہ ہوئی !!!

Sensibo profil fotoğrafı
Sensibo1 yıl önce

📷 A tough day in the jungle—how does this sloth overcome it? The twist you didn’t see coming

Lady khokhar profil fotoğrafı
Lady khokhar1 yıl önce

صحیح فرمایا اب تو مخالفت کرنے والوں نے بھی اس کے حق میں بولنا شروع کر دیا ہے

ch Taswar Gondal profil fotoğrafı
ch Taswar Gondal1 yıl önce

انشاءالله

Hussnain Iqbal profil fotoğrafı
Hussnain Iqbal1 yıl önce

In shaa Allah

I am Khan profil fotoğrafı
I am Khan1 yıl önce

Yep

Ząŗţąşђįƴą ʐąŗį🌙 profil fotoğrafı
Ząŗţąşђįƴą ʐąŗį🌙1 yıl önce

ان شاءاللہ العزیز

Benzer Videolar

انیق ناجی 🔥🔥🔥 جیل میں بیٹھا ہوا ایک شخص جس نے اس سسٹم کو گردن سے پکڑا ہوا ہے اور سسٹم تھر تھر کانپ رہا ہے۔ انہوں نے ایک سٹروک کھیلا ہے ہر طرف panic ہے ہکے بکے ہوگئے ہیں سب۔۔ سہیل آفریدی کو لگاتے ہیں تو مصیبت ہے نہیں لگاتے تو مصیبت ہے عوام میں غصہ اور نفرت اپنے عروج پر ہے۔ موجودہ سیاسی ایکٹرز کی شکلوں سے اس ملک کی عوام کو نفرت ہوگئی ہے۔انکی اوقات ہی نہیں ہے عمران خان سے مقابلہ کرنے کی جو جیل میں بیٹھا ہے۔ فوج کس کس سے لڑے گی؟؟ افغانستان و ہندوستان کا بارڈر فل گرم ہے اب یہ پختونوں سے لڑیں گے ؟؟ تو پیچھے افغانستان بیٹھا ہے یہ انتہائی خطرناک وقت ہے۔ ہر چیز کا حل بندوق اور طاقت نہیں ہوتا ۔ ملک اتنی خوفناک صورتحال سے گزر رہا ہے اور ہمارے وزیر ڈانس کر رہے ہیں گانے بجا رہے ہیں جیسے سب کچھ نارمل ہو۔ کچھ بھی نارمل نہیں ہے خبریں روکی جا رہی ہیں KP میں ہر گھنٹے کے ساتھ حملہ ہو رہا ہے یہاں پر معلومات روکی ہوئی یے حکومت نے۔

SIR Ahmed Khokhar

155,721 görüntüleme • 10 ay önce