Loading video...
Video Failed to Load
ظلم کی انتہا جس کا موقعہ لگ رہا شہر کو نوچ رہا ہے یہ سب کس کی ایما پر ہو رہا ہے #Karachi
12,794 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

#Tree being cutting everywhere in #Karachi by #zardari #mafia @ClimateRights @climate @ClimateReality

پیپلزپارٹی مرتضی وہاب پیداگیری نیا پیسہ نیا فنڈ نکلوانے ہے کے ہم درخت لگارہے ہیں کام کررہے ہیں

پہلے ہی کراچی میں درخت 1% سے کم ہیں اوپر سے یہ غفلت نوٹس لینا چاہئے یہ سیزن تو درخت لگانے کا ہے اور یہاں درخت کاٹے جا رہے ہیں الٹی گنگا بہہ رہی ہے ۔۔۔

چوتیا عوام ، چوتیا ملک ، چوتیا حکومت ۔۔

oh my god

ویڈیو بنانے والے بھائی کو سلام ۔ بس ایک خواہش ابھرتی ہے کہ کاش بھائی نے کسی ادارے کو یا موقعہ واردات کے نزدیک کسی تھانے پر یا 15 پر کوئی کال کی ہوتی۔

پولیس چاہیے تو ابھی بھی پکڑ سکتی ہے

lanat hai in khabees kameenay zardari mafia kay ppp waloon per saray darakht kaat diyaiy hain in khabeeson kameenon nain karachi main jiski wajah say bemarian aur viral infection urooj per hain karahci main lanat hai tum khabeeson per @murtazawahab1 @MuradAliShahPPP

SHO se ijazat li hogi aur kon dega aisi chindi chori ki

ایم کیو ایم کے گھوسٹ وزراء سو رہے ہیں انہیں غرض ہی نہیں اور پورے پاکستان کے لوگوں کو این او سی ملا ہوا ہے کہ کراچی میں جہاں چاہو پتھارے لگالو پورے پاکستان کی اسکوٹریں اور گاڑیاں اس شہر کی سڑکوں پر چل رہی ہیں اور مقامی لوگ صرف اپنی آسانی کا سوچتے ہیں ۔ اگلی نسل کا حشر بدتر ہوگا
