Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
محترمہ کی قبر پر یہ کیا ہو رہا ہے؟
226,388 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

جتنی لگن سے بی بی کو پکار رہے ہیں اگر بی بی نے اپنے پاس بلا لیا تو 😂😂😂

یہ کیا بے جہالت ہے ۔۔ اس کی تو ہڈیاں بھی مٹی میں مل چکی ہوگی وہ واپس کیسے ا سکتی ہے ۔۔۔ سندھ میں جہالت عروج پر ہے ۔۔

بے نظیر قبر سے کہے گا ہٹ جاؤ جاہلوں

ہر گھر سے بھٹو نہ نکل سکا تو بینظیر کو قبر سے نکالنے کی تیاری ہو رہی ہے

ان بیغیرتوں کو وہاں نعرے مارنے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ اگر لانا ہی زرداری وغیرہ کو بولو نکال لے جاؤ اور رکھ دو پارلیمنٹ میں

اسی لیے ان شریفوں اور زرداریوں نے قوم کو تعلیم سے دور رکھا

بہت ضدی ھے کسی کو ارام سے مرنے بھی نہیں دیتے

پیچھے کیا چھوڑ گئی بینظیر

آج تک بھٹو سے جان نہیں چھوٹی اور اب بینظیر کو بھی بلا رہیں ہیں 🙄

Ppl who haven't familiarized themselves with the historical background may struggle to understand the sentiments that PSF/PYO towards their leader. SMBB wasn't only a prominent figure among the youth during her time but her legacy continues to be carried on by her son & daughter.
