Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

عادل نجم: ماہر بین الاقوامی امور اب تک ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم کو نا تو منا سکے ہیں نا قابو کر سکے ہیں، یہ وہ وجہ ہے کہ ڈیل نہیں ہو پا رہی۔ لبنان ہمیشہ سے ایران کے لیے ایک اہم معاملہ رہا ہے۔ اسرائیل اس وقت امریکا کو...

14,921 görüntüleme • 3 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

محمد حسین باقری، تجزیہ کار ایران: امریکہ کی مزاکرات کی گیم سے ایران اب سیکھ چکا ہے، کوئی مزاکرات نہیں ہو رہے، مزاکرات کا بہانہ اسپیکر ایران اسمبلی باقر قالیباف کو مارنے کے لیے ہو رہا ہے، امریکا اس وقت بات چیت کے لیے جس کو ڈھونڈ رہا ہے اس کو ٹارگٹ کرنے کے لیے آج تہران میں فضائی حملے کیے گئے۔ ایران حکومت کا کہنا ہے کہ ان کے پاس یہ جنگ لڑنے کے لیے میزائل اسٹاک کی کمی نہیں، جون 2025 میں جب اسرائیل کے انٹرسیپٹر میزائل ختم ہو گئے تو انہوں نے 12 روز میں جنگ بندی کر لی، اس کے بعد امریکا اور اسرائیل کو اپنے میزائل انٹرسیپٹرز پورے کرنے میں آٹھ ماہ لگے جس کے بعد انہوں نے دوبارہ حملہ کیا، اب ایک بار پھر ایران کے میزائلوں کا اسرائیل میں ہٹ کرنے کا تناسب 40 فیصد سے بڑھ کر 63 فیصد ہو گیا ہے، امریکا ایک ماہ میں اپنے دفاعی نظام تھاڈ کے آٹھ میزائل بناتا ہے جبکہ ایران ایک ماہ میں 80 میزائل بناتا ہے، امریکا کے پانچ تھاڈ نظام تباہ ہو چکے ہیں۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

69,812 görüntüleme • 5 ay önce

اہم ترین خبر: ایران نے امریکا سے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ امریکا کی 15 شرائط پاکستان کے زریعے سے ایران کو پہنچائی گئی تھیں۔۔ ایران کا کہنا ہے کہ جو ایران کی شرائط ہیں ان کو تسلیم کرنے کے بعد آگے بات ہو سکتی ہے۔۔ پاکستان اپنی کوشش کر رہا ہے مگر اب تک بات چیت کے تمام راستے مسدود لگ رہے ہیں۔۔ ایران نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے خاتمے کے وقت کا تعین ایران کرے گا،، ہرجانہ ادا کیا جائے، دوبارہ جنگ نا کرنے کی ضمانت دی جائے، حالیہ جارحیت کو فوری ختم کیا جائے، آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول رہے گا۔ اب تک ثالثوں پاکستان، ترکیے اور مصر کی کوشش تھی کہ 48 گھنٹوں کے اندر اندر کوئی ملاقات ہو جائے مگر اب صدر ٹرمپ کے جواب کا انتظار ہے۔۔ ایران یہ جنگ کتنی لڑ سکتا ہے۔۔ یہ جنگ کتنی آگے جائے گی،، اثرات کیا ہوں گے۔۔ پاکستان میں سمارٹ لاک ڈاون پر غور ہو رہا ہے۔۔ خطے میں اس وقت صورتحال اضطراب سے بھرپور ہے۔۔ پاکستان اس صورتحال سے کیسے نمٹے گا۔۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

64,538 görüntüleme • 5 ay önce

ایران اسرائیل امریکا جنگ تیسرے ہفتے میں داخل، 17 دن ہو گئے،، دونوں اطراف سے حملے جاری ہیں۔۔ ایران نے جدید ترین میزائل سجیل لانچ کر دیا ہے جو ایک منفرد میزائل ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ اب تک تو دس سال پرانے میزائل چلا رہے تھے۔۔ اس ساری صورتحال میں سب سے اہم امریکا کی تنہائی ہے۔۔ امریکا نے سات بڑے ممالک سمیت دیگر ملکوں کے مشترکا اتحاد کے زریعے آبنائے ہرمز کھلوانے کا اعلان کیا تھا مگر چین، جاپان، فرانس، اٹلی، آسٹریلیا اور برطانیہ نے صدر ٹرمپ کا انکار کر دیا۔۔ برطانوی وزیراعظم نے دو ٹوک کہہ دیا کہ ہم اس کا حصہ نہیں بن سکتے۔۔ یہ جنگ امریکی صدر ٹرمپ کے لیے عالمی سطح پر شرمندگی کا باعث بن رہی ہے۔۔ صدر ٹرمپ نے کئی بار کہا کہ ایران امریکا سے بات کرنا چاہتا ہے۔۔ آج کہہ دیا ایران بات ہی نہیں کرنا چاہتا۔۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ہماری تو امریکا سے بات کرنے کی کوئی خواہش ہی نہیں۔۔ امریکی صدر نے چین کو دھمکی دی ہے کہ اگر آبنائے ہرمز معاملے پر وہ ساتھ نا ہوا تو وہ اپنا چین کا دورہ منسوخ کر سکتے ہیں۔۔ ایران کی اسٹریٹیجی کیا ہے کہ امریکا کو عالمی سطح پر تنہائی اورحزیمت کا سامنا ہے۔۔ دوسری جانب پاکستان افغانستان میں دہشت گردی کے اڈوں اور اسلحہ ڈپوز کو نشانہ بنا رہا ہے۔۔ کیا کیا اہداف حاصل ہو چکے ہیں اس پر بات ہو گی۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

35,785 görüntüleme • 5 ay önce

پروفیسر عادل نجم، ماہر بین الاقوامی امور 👈مکہ معاہدہ ایک اہم قدم ہے، کتنا تاریخی ہے اس کا فیصلہ تاریخ نے کرنا ہے۔ 👈واضح یہ ہے کہ جو پہلے کا سیکیورٹی نظام تھا جس کا چوہدری امریکا تھا وہ اب ٹوٹ رہا ہے۔ 👈ابھی معاہدے کی ابتدائی شکل ہے جسے حتمی شکل اختیار کرنا ہے، کویت سے بات چیت رہی ہے، مصر نے اس معاہدے میں آنا تھا مگر وہ نہیں آیا یہ بھی اہم ہے۔ 👈امریکا میں جو گفتگو ہے اس میں بہت زیادہ سایہ اسرائیل کے بیانیے کا ہے۔ امریکا میں دیکھا جا رہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں امریکا کے دفاعی اسٹرکچر کو ختم کر رہا ہے اور نئے سیکیورٹی نظام کو لا رہا ہے۔ 👈سابق سیکیورٹی آرکیٹیکچر ٹوٹنے کی گفتگو نیٹو میں بھی جاری ہے، افریقہ میں بھی اور لاطینی امریکا میں بھی۔ اس معاہدے کی نیٹو سے کافی مماثلت ہے کیونکہ نیٹو بھی ایک دفاعی ارینجمنٹ ہے۔ 👈فائدہ یہ کہ اس معاہدے میں شامل ممالک اپنے زیر اثر ممالک پر اثر انداز ہو سکتے ہیں، جیسے پاکستان کے معاملے پر اب سعودی عرب اور ترکی بھارت پر اپنا دباؤ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ Adil Najam  #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

19,035 görüntüleme • 20 gün önce