Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

عظمیٰ بخاری بھی علی امین گنڈا پور کے حق میں بول پڑیں

17,314 просмотров • 10 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

علی امین گنڈا پور کی روپوشی کی ایک اور ناقابلِ تردید سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی* ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کالے کپڑوں میں ملبوس علی امین گنڈا پور خیبر پختونخوا ہاوس میں 3بجکر24منٹ پر داخل ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں 4بجے علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا ہاؤس کے عقبی دروازے سے باہر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے علی امین گنڈا پور کوخیبر پختونخواہ پولیس اہلکاروں کے سیکیورٹی حصار میں بلوائیوں کے ہمراہ باہر جاتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے اس سی سی ٹی وی فوٹیج سے یہ بات واضح ہو تی ہے کہ علی امین گنڈا پور 40منٹ سے بھی کم وقت تک خیبر پختونخواہ ہاوس اسلام آباد میں رہے اور اپنی مرضی سے وہاں سے مکمل سیکورٹی حصار میں مفرور ہو گئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخوا ہاؤس سے باہر نکلنے کے فوری بعد پی ٹی آئی کے بلوائیوں کو کثیر تعداد میں باہر جاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے

Hassan Ayub Khan

160,798 просмотров • 1 год назад