Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

علی امین گنڈا پور نے بھی انتظار حسین پنجوتھہ کے لیے آوازاٹھا دی۔

222,713 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Kashif Baloch
Kashif Balochvor 1 Jahr

بہت اچھا کیا مگر یہ بتائیں آئینی ترمیم کے بعد لانگ مارچ کب کر رہے ہیں

Profilbild von Muhafiz.🇵🇰❤️
Muhafiz.🇵🇰❤️vor 1 Jahr

اس کے دن تھوڑے ہیں

Profilbild von Mariam Warraich 💝✌🏻
Mariam Warraich 💝✌🏻vor 1 Jahr

زین قریشی نے حکومتی لابی میں بیٹھ کر اپنے والد محمود قریشی کی ۴۰ سالہ سیاست پر مٹی ڈال دی ۔۔۔۔۔۔

Profilbild von J O K E R 🇵🇰❤️
J O K E R 🇵🇰❤️vor 1 Jahr

علی امین گنڈاپور نے کمپنی کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں کیا ایک بھی مطالبہ مانا گیا ہے انکا؟ جلسہ ملتوی کرایا، ڈی چوک احتجاج میں مسئلہ بنایا لیکن اگلی طرف سے ویسے ہی تُنا با رہا ہے

Profilbild von اسریٰ بتول صدیقی 🇵🇰
اسریٰ بتول صدیقی 🇵🇰vor 1 Jahr

میرا ایمان ہے میں بس اللّہ کی عبادت کرتا ہوں اور اسی سے مدد مانگتا ہوں

Profilbild von Nawaz
Nawazvor 1 Jahr

مولانا اسد محمود گورنر خیبر پختونخوا نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا اسد محمود مولانا فضل الرحمان کا بیٹا ہیں اور سابق وفاقی وزیر ہیں گورنر کا عہدہ ملنا مولانا کا حکومت سے ڈیل کا پہلا نتیجہ ہیں

Profilbild von خان کی کھلاڑی
خان کی کھلاڑیvor 1 Jahr

موگیمبو خوش ہوا

Profilbild von Asif Mehmood
Asif Mehmoodvor 1 Jahr

یہ بھی بتاے یہ ترمیم میں نے ہی پاس کروائی نہ علی آمین گنڈاپور 5 اکتوبر کو پیٹھ دکھا کر بھاگتا نہ یہ ترمیم ہوتی اب کہانیاں سنا رہا

Profilbild von SyedaSherazi
SyedaSherazivor 1 Jahr

یہ جھوٹا ڈرامے باز ہے سب اس کی چالیں ہیں یہ پنجوتھہ والی بھی مکار شخص عیاشیاں کے چکر میں بے

Ähnliche Videos