Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

علی امین گنڈاپورکو گالیاں دینے کا کوئی فائدہ نہیں، اُسے جو کام کہا گیا تھا، وہ اُس نے کر دیا، اُس کے بعد اُس کا کام یہی تھا کہ وہ خیبرپختونخوا ہائوس جا کر شاور لیتا اور سو جاتا، تحریک انصاف یوٹیوب کے جنرل سیکرٹری صدیق جان بھی تلملا...

100,716 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

بچے کا والد سعودیہ میں تھا اب پہنچا ہے اور اس کی گفتگو کا خلاصہ اردو میں لکھ رہا ہوں ، باقی پشتو سمجھنے والے مکمل ویڈیو دیکھیں۔ ویڈیو کا خلاصہ :- "میرے بیٹے کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ علم دین حاصل کرنا چاہتا تھا۔ ہم نے اُسے اللہ کے راستے پر لگایا، ایک مدرسے میں داخل کرایا، لیکن ہمیں کیا پتا تھا کہ وہ مدرسہ اُس کے لیے قبر بن جائے گا۔ میرے بیٹے پر اتنا تشدد کیا گیا کہ اُس کی جان ہی لے لی گئی۔ وہ کئی دنوں سے ہم سے کہہ رہا تھا کہ وہاں کچھ غلط ہو رہا ہے، اُس کے ساتھ زیادتی کی کوشش ہو رہی ہے، لیکن وہ شرم کی وجہ سے کھل کر سب کچھ نہ بتا سکا۔ اُس نے کہا کہ مجھے مدرسہ نہ بھیجیں، میں بھینسیں سنبھال لوں گا، کوئی بھی کام کر لوں گا، لیکن وہاں نہ بھیجیں۔ ہم نے مدرسے والوں سے کہا بھی تھا کہ بچہ چھٹیاں گزار کر آیا ہے، کوئی مسئلہ ہو تو مار پیٹ نہ کریں، ہم فیس بھی ڈبل دیں گے، لیکن انہوں نے ہمارا بیٹا واپس بھیجنے کے قابل ہی نہیں چھوڑا۔ میں ریاست سے، عدالتوں سے، علمائے کرام سے، اور انسانیت سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے بیٹے کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اگر آج یہ ظلم یونہی چھپ گیا تو کل کسی اور کا بچہ بھی اسی انجام کا شکار ہوگا۔" .......... مدارس میں ہر کلاس میں CCTV کیمرہ نصب ہونا چاہئیے کمیل احمد معاویہ

Komail Ahmad Muaviah

17,069 просмотров • 1 год назад