Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

علی زیدی کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

60,054 views • 3 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Sheikh saira sahiba's profile picture
Sheikh saira sahiba3 years ago

بہت اچھی بات ، ان مافیا سے سب ورکرز محفوظ ہوں، خان کو یہ امپورٹڈ خکومت پکڑ نہیں سکتی، ایم این اے اور ایم پی اے، ساری قیادت دوبارہ بن جائے گی ، اور یہ بھی جو جارھے یہ بھی خان کو ہی ووٹ دیں گے ، بڑے منظم طریقے سے مافیا سے نمٹا جارہا

Solar Heavy's profile picture
Solar Heavy1 year ago

this reminds me of driving through a city

W A S E E M 🇵🇰's profile picture
W A S E E M 🇵🇰3 years ago

اب اگر شاہ محمود نے پارٹی نہ چھوڑی تو مجھے تعجب ہوگا

Max's profile picture
Max3 years ago

گولی لگتا ہے سر کی بجائے پیٹ پر کھا لی ہے، جانے کا کوئی دکھ نہی لیکن انسان کو اتنا ہی بولنا چاہئے جتنا برداشت کرسکتا ہے۔ لمبی لمبی چھوڑنے کی کیا ضرورت تھی۔

Rasheed Qaim khani's profile picture
Rasheed Qaim khani3 years ago

مجھے یاد ہے ایک بار ایک مذہبی تنازہ ہوا جس پہ ورکرز نے عمران خان کے سامنے کراچی میں علی زیدی کے خلاف احتجاج کیا تو عمران خان نے کہا تھا کہ میں تم سب (ورکرز) کو چھوڑ دونگا علی زیدی کو نہیں چھوڑونگا آج خان کی اس وفا کا یہ صلہ دیا ہے اس نے 😥

Yasir Raajpoot's profile picture
Yasir Raajpoot3 years ago

جاو جاو گھر جا کر سو جاو۔ ہم بس یہ منجن خریدتے رہے گے کہ جی یہ "مجبور " تھے۔ ظل شاہ بھی مجبور تھا، وہ 25 سے زائد کارکن جو شہید ہوئے، وہ بںی مجبور تھے لیکن فقط فرق یہ تھا کہ انہوں نے عزت سے مرنا قبول کیا۔۔

M.Maaz.A💞🇵🇰🇳🇴💞's profile picture
M.Maaz.A💞🇵🇰🇳🇴💞3 years ago

کہا تھا میں نے ان سب نے جانا ہے ۔۔ ہماری عوام پتا نہیں کیوں سر پر اٹھا لیتی ہے ہر کسی کو ۔۔ عالہہ حمزہ ،شاہ صاحب،حماد ۔۔سب ،،اور پلیز میرے سادے لوگو سب کے آنسووں پر نہ جایا کرو، کچھ مگر مچھ کے بھی ہوتے ہیں 🙏🏻🙏🏻

Syeda Bushra Shah's profile picture
Syeda Bushra Shah3 years ago

😂😂😂 مجھے یہ جس دن ہاؤس اریسٹ ہوا پھر گولی کا ڈایلاگ مآرا اسی دن اٹھ تھا یہ جائے گا اسکو کمپنی سمپتھی دے رہی ۔عادل راجہ کا واحد سچ یہ نکلا

SSG of Pti's profile picture
SSG of Pti3 years ago

بس کہاں گیا ماتھا اور گولی عوام کو الو سمجھ رکھا ہے اچھا ہوا گیا نئی نسل کو آگے انا ہو گا

Related Videos