Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
علیمہ خان کی گفتگو
183,508 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

کیا کمپرومائز لیڈر شپ کی بدولت اسٹبلشمنٹ اپنی چال میں کامیاب ہوئی؟

بلکل صحیح کہا

@AliAminKhanPTI @Hammad_Azhar @OmarAyubKhan @BarristerGohar @AzamKhanSwatiPk @YarMKNiazi لیڈرشپ بیغیرت بزدل ہے- ان کا ارادہ ہی نہیں کہ خان صاحب باہر نکلیں- اب اسمبلی اور پریس کانفرنس میں بھڑکیں سننے والی ہوں گی انکی کیونکہ اس بات کی اجازت ہے انہیں

علیمہ آپا سےالتماس ہے کہ پی ٹی آئی کی یہ لیڈر شپ قابل بھروسہ نہیں رہی خاں صاحب سے مشورہ کر کے پارٹی کی قیادت خود سنبھال لیں ایسا نہ ہو بہت دیر ہو جائے

وہی تو ہم کہہ رہے ہیں اسکو اجازت کیسے ملی کس کے کہنے پر گئے اب عوام کو سمجھ اجانی چاہیے کہ لیڈر شپ ملی ہوئی ہے عوام کسی کی باتوں میں نہ آئے خود نکلے

Azam swati ghaddar ko sahe nanga kiya ta . Ye saray k saray beghairat ha

اعظم سواتی ہوتے کون ہیں جو جلسہ منسوخ کرنے والے سوال یہ ہے کے ساڑھے 9 بجے سے پہلے عمران خان نے انہیں جلسہ روکنے کی کیسے دی جہاں نہ فون ہے نہ جلدی ملاقات ہو سکتی ہے یہ سارے جھوٹ بولتے ہیں ان کا ایمان بک چکا ہے ان کا ایک ہی مقصد ہے تحریک طلبہ کو کمزور کرنا یہ کمپنی کے ساتھ مل چکے

Aleema Khan is the only voice we want to hear and trust.

#islamabad

Yes well said they don't wanna get him out
